نتائج تلاش

  1. دوست

    مبارکباد مکی معاون بن گئے

    مبارکس جناب۔ آپ واقعی بہت معاون ثابت ہوئے ہیں۔ :)
  2. دوست

    اردو ویب کلاسک غائب

    نہیں یار۔
  3. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    جی شاگرد تو بڑھ گئے ہیں لیکن ان کو وقت تو شام ہی دیا جاسکتا ہے۔ صبح تو سکول ہوتے ہیں سارے۔
  4. دوست

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    :(
  5. دوست

    پاک نستعلیق فونٹ اور ڈیسک ٹاپ پروگرامنگ

    صاحبان اگر کوئی الگ سےانجن شنجن لکھنا ہے تو لینکس کا خیال رکھیے گا۔اور اس کی ساخت کچھ ایسی ہو کہ دوسرے پروگرامز میں بھی اسے شامل کروایا جاسکے۔ میرا خیال ہے آپریٹنگ سسٹم اور دوسرے تیسرے لوگوں سے یہ توقع فضول ہوگی کہ وہ نستعلیق کی رینڈرنگ کے سلسلے میں کوئی خاطرخواہ مدد جلد فراہم کریں گے۔
  6. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میرا سارا کام شام کو ہوتا ہے۔ تین بجے کے بعد۔
  7. دوست

    مزاحیہ اشعار

    :D :D :D :D :D
  8. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آگیا بڑا درست اندازہ تھا آپ کا۔ :)
  9. دوست

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    ڈونگی باتیں ہیں یار ڈریکولا کبھی ویلے ٹائم بتائیں گے یہ بھی۔ بس اتنا سمجھ لیں کہ ایک دوست جو محفل چھوڑ کر چلا گیا۔ :(
  10. دوست

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    کیا زندگی ہے یار ہماری۔ محفل پر چار لمحے سکون کے گزارنے آجاتے تھے۔ پتا نہیں کس کی نظر کھا گئی اسے۔ لوگ صحیح کہتے ہیں کہ نیٹ پر کوئی بھی اپنا نہیں ہوتا۔ بھلا مشین کے سامنے بیٹھ کر کوئی کسی کے جذبات کا کیسے خیال رکھ سکتا ہے؟ ایک بار ایک دوست نے کہا تھا تو میں ہنس دیا تھا اور وہ مجھ پر مسکرایا...
  11. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    یارو دیکھو قیصرانی کیسا بندہ ہے۔ کہتا ہے محفل چھوڑ دی لیکن اس وقت آنلائن ہے۔ بہانہ ہے کہ ذپ چیک کرنے آیا ہوں۔ کوئی گل ہے کرنے کی؟ :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil: :evil:
  12. دوست

    کتب کے حقوق

    جو کتابیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں وہ اردو ویب کی طرف سے بھی آزاد ہیں کہیں بھی شائع ہوسکتی ہیں۔ جی ایف ڈی ایل کے تحت بس اتنا چاہیے کہ حوالہ دے دیا جائے۔ لیکن کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ اس سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔ جو کتابیں مصنف سے اجازت لے کر یا ناشر سے اجازت لے کر شائع کی گئی ہیں وہ صرف اردو ویب...
  13. دوست

    پراجیکٹ کوآرڈینیٹرز کی تجویز

    حاضر ہوں جناب۔ مجھے ویب پیڈ کی شمولیت بارے بتا دیں فری ہوسٹ پر ہی چیک کرتا رہوں گا میں۔ لوکل ہوسٹ پر کون اتنا سارا کھڑاگ پھیلائے اب۔ :roll: ویسے کوڈنگ میں میرا علم آپ کو پتا ہے کہ صفر ہے۔ ایڈمن کی سٹائل شیٹ جانے کب اردو کی طرف ہوسکے گی؟
  14. دوست

    اردو ہوم کی جانب سے اردو بلاگ سروس

    پاکستانی شمیل نے اپنا ڈومین خریدا ہے ان سے پوچھے لیتے ہیں۔ میرا ارادہ ہے لیکن کب تک پورا ہوسکے پتہ نہیں۔ :roll:
  15. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    پاکستانی آپ کے پاس قیصرانی کی ای میل ہے؟ یاہو والی؟ میرے پاس ہے اگر نہیں تو دئیے دیتا ہوں۔ قیصرانی جی آپ کی تو ایسی کم تیسی سمجھا کیا ہے۔ :evil:
  16. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی چکر لگا لوں۔
  17. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    ایویں چھوڑ دیں۔ اب تو بات شروع ہوئی ہے۔ او بھائی لوگو میرے ساتھ کون کون ہے۔ قیصرانی کو روز ایک ای میل جایا کرے گی سب کی طرف سے جس میں واپسی کی دھونس، دھمکی، التجا کچھ بھی سمجھ لیں ہوگی۔۔۔۔۔ یا تو قیصرانی جی ای میل ہی بدل ڈالیں گے یا پھر واپس آجائیں گے۔ ٹرائی مارنے میں کیا حرج ہے کیا خیال ہے؟؟؟
  18. دوست

    احتجاج، احتجاج احتجاج

    :( :( :( :( :( :( :( :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: :cry: قیصرانی آخر ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں۔
  19. دوست

    صوتی کی بورڈ

    محسن بھائی کی تجویز بھی قابل عمل لگتی ہے۔ اس پر کام ہونا چاہیے ویسے۔ میرے خیال میں آیت کا نشان، سجدے کا نشان وغیرہ کی کوئی ضرورت نہیں۔ تخلص، شعر، مصرع، صفحہ، فٹ نوٹ، نمبر، کومہ، سوالیہ نشان، تاریخ الگ کرنے والا، صلی اللہ علیہ وسلم، رضی اللہ عنہ، رحمتہ اللہ علیہ اور علیہ اسلام وغیرہ کے ترسیمے...
Top