نتائج تلاش

  1. دوست

    فورم کی یوزیبلٹی میں بہتری کی تجاویز!

    یہ جو ممبر نیویگیشن والا الگ سے نیچے خانہ سا بنا ہوا ہے راہنمائے محفل میں اسی طرح کی ایک چیز اوپر بھی موجود ہے طےشدہ طور پر۔ ایک ختم کردیا جائے تو کیسا رہے گا۔
  2. دوست

    تعارف تعارف - ڈیول فش

    جی آیاں نوں۔ ست بسم اللہ پخیر راغلے بھلی کرے آیا جم جم آؤ خوش آًدید ویلکم امید ہے آپ آتے جاتے رہیں گے۔
  3. دوست

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    اچھی بات ہے۔ میری صرف اتنی عرض ہے کہ نستعلیق فونٹ کا ویب پیج پر استعمال سوچ سمجھ کر ہی کیجیے گا وجہ اوپر بیان کرچکا ہوں ان سے سپیڈ بہت زیادہ متاثر ہوتی ہے۔
  4. دوست

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    نمائشی چیز ہے۔
  5. دوست

    اردو محفل کا وقت کونسا ہونا چاہیے؟

    جی یہ تو ایڈمن ہی بتا سکتے ہیں کہ ایسا کوئی موڈ وغیرہ ہے یا نہیں۔ پھر ہی کچھ ہوسکتا ہے۔
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صلی علٰی محمد و اٰل محمد
  7. دوست

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    بہرحال میرا تو آپ کو مشورہ ہے کہ پاک نستعلیق استعمال کریں‌ اگر نستعلیق استعمال کرنا ہی ہے۔ اصل میں نستعلیق فونٹ کے لیے پروسیسر کی سپیڈ کافی ہونی چاہیے کینوکہ اس کے ایک متن بھرے صفحے کو رینڈر کرنے کے لیے اچھی خاصی عمل کاری چاہیے ہوتی ہے اگر آپ کسی عام نستعلیق فونٹ جیسے پاک ٹائپ کے فونٹ یا جو بھی...
  8. دوست

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    پاک نستعلیق ونڈوز پر ٹھیک چلتا ہے لینکس پر اس کی رینڈرنگ ٹھیک نہیں بلکہ بالکل ہی ٹھیک نہیں۔ سو اگر آپ اس میں‌ ویب سائٹ بنا لیتےہیں تو میرے جیسے چند ایک بندے ہی متاثر ہونگے۔ پاک نستعلیق اس وقت دستیاب نستعلیق فانٹس میں بہترین انتخاب ہے وجہ اس کی تیز رفتاری ہے دوسرے نستعلیق فونٹ سسٹم کو وخت ڈال...
  9. دوست

    اردو محفل کا وقت کونسا ہونا چاہیے؟

    جناب من اسے خود کار نہیں کیا جاسکتا۔ ہر ماہ بدلنا پڑے گا خود سے اور اتنا وقت کسی کے پاس نہیں۔ دوسرےکئی جگہوں میں تاریخ میں دو دو دن تک کا اختلاف بھی موجود ہوتا ہے اس کو کیا کیا جائے پھر؟ ویسے شاید کوئی موڈ شوڈ ہو اس کام کے لیے بھی یہ تو نبیل بھائی ہی بتا سکیں گے۔
  10. دوست

    مسلہ ہے

    http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=8 یہاں سے اعجاز صاحب کا تیار کردہ اردو کلیدی تختہ نصب کرلیں اور اس کو طےشدہ کے طور پر منتخب کرلیں۔ اس پر شفٹ چار پر ہے ‘ئ‘
  11. دوست

    اردو محفل کا وقت کونسا ہونا چاہیے؟

    جناب آپ پرفائل> ترجیحات میں‌ جاکر ٹائم زون کو جی ایم ٹی جمع 5 پر سیٹ کرلیں وقت پاکستان کے مطابق ہوجائے گا(آپ کے لیے)۔ یہ ہر کسی کے اپنےاختیار میں ہے کہ وہ اپنے ملکی وقت کے مطابق سیٹ کرلے۔ قمری تاریخ تو ہمارے علماء کے بس سے باہر ہے 3 3 عیدیں ہورہی ہیں ملک میں ہم کیا اور ہماری اوقات کیا کہ محفل...
  12. دوست

    اردو سی ایچ موڈ‌ فورم کا اجراء

    ڈھاک کے تین پات جناب (باقی سائیں بتائیں گے مجھے تو یہی غلطی لگی آپ کی پوسٹ میں) :D :D :D :D
  13. دوست

    نیا اور بہتر فری ہوسٹ

    میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے میں بیک اپ لےکر اس کو جہاں بھی اپلوڈ کروں‌جوب میں سوالیہ نشان ہی ظاہر ہوتے ہیں۔ اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے۔
  14. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی محمد و اٰل و اصحاب محمد و بارک وسلم
  15. دوست

    چند نئے سٹائل

    ِصفحہ اول والا سٹائل پسند آیا ہے۔ جب پیغام دیکھوں تو اوپر اس کا عنوان نظر نہیں آتا جبکہ پوسٹ کرتے ہوئے صفحے یعنی پوسٹ پیج پر موجود ہوتا ہے۔
  16. دوست

    موڈیُ

    میں سمجھا آپ نے خود لکھی ہے۔
  17. دوست

    آج کی خبر

    :? قیصرانی معاملہ آپ کی سوچ سے زیادہ گھمبیر ہے۔
  18. دوست

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    سید امام خوش آمدید۔ امید ہے آپ بھی ہمارے ساتھ اس بامقصد کام میں‌ شامل ہونگے۔
  19. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    بات وہیں رہ گئی۔ میرا خیال ہے جب تک کوئی ڈیٹا انٹری ایپلیکیشن نہیں بن جاتی سپریڈ شیٹ کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے۔ کیا خیال ہے؟ اور کوئی دوست جو ساتھ دینا چاہے اس سلسلے میں۔
Top