شکریہ فرحان دانش بھائی۔۔عظیم سالار اور عظیم رہنما کو ویلکم کرنے کے لیئے۔۔۔بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
انشاء اللہ بہت جلد عظیم سالار ، فخر ملت و اُمت جناب عزت مآب پرویز مشرف سید اس مملکت خدا داد پاکستان میں تشریف آوری فرمائیں گے۔۔۔انشاء اللہ۔۔ لیکن اس سے پہلے کچھ کام کرنے ہیں جو انہوں نے اپنے سب...