جزاک اللہ۔ اللہ رب العزت مجھ سمیت تمام محب وطن پاکستانیوں کو ہدایت عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
امن پسند اور محب وطن پاکستانی پرویز مشرف کی سلامتی کے لیے ملک کی سلامتی کے لئے دعا کریں۔۔اور غلط طرح کے لوگوں کے بہکانے میں نہ آئیں جو ملک کی سلامتی کے لئے مخلص نہیں ہیں۔۔ ایسے تمام لوگ جو پرویز مشرف...