نتائج تلاش

  1. پپو

    میں اور میری بے بسی

    ٹھیک کہتے ہو طالوت بھیا پاگل کی بھی ہنسی نہیں رکتی کیونکہ اس کا ہنسنا سارے معاشرے پرطنز ہوتا ہے
  2. پپو

    دیوسائی - سکردو سے چلم

    زبردست ہیں مجھے بھی سیر و تفریح کا بہت شوق ہے مگر ''تجھ سے بھی دلفریب ہیں سلسلے روزگار کے'' پھر بھی جب موقع ملے کہیں نہ کہیں جاتا ہی رہتا ہوں
  3. پپو

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا بیٹا

    بھائی ابھی کل ہی تواس کے بارے میں‌شکوک شہبات کا اظہار کیا گیا ہے اللہ جانے سچ کیا ہے
  4. پپو

    مبارکباد عید مبارک

    ہاں جی ماورا جی ٹھنڈے کمرے میں تو عید قریب ہی لگتی ہے
  5. پپو

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    مینوں لگدا اے اردو توں پنجابی دا کسے سوچیا ای نئیں ہونا کیونکہ جہڑے بندے اردو جاندے نیں اوہناں نوں اس دی ضرورت نئیں پئی
  6. پپو

    مبارکباد عید مبارک

    ہاں عزیز بھائی جتنی گرمی دوبارہ جنوبی پنجاب میں شروع ہوگئی ہے اس سے عید بہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور لگتی ہے
  7. پپو

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے
  8. پپو

    میں اور میری بے بسی

    یہ عورت گھر سے صرف آٹا خریدنے آئی تھی اسے کیا معلوم تھا کہ آٹا کے لیے سر بھی پھٹے گا اور رسوائی بھی ہوگی اور ساتھ ہی ایک اور عورت گر جانے والے آٹے کو اکھٹا کر رہی ہے یہ تصویر روزنامہ ایکسپریس میں‌ چھپی ہے اور اس میں ایک درد ہے اور بے بسی ہے کہ ہم آج کس دوراہے پر آن کھڑے ہوئے ہیں کہ پیٹ کے دوزخ...
  9. پپو

    تھانہ اردو محفل

    تھانے والے کدھر ہیں ادھر وزیرستان میں تو ڈیوٹی نہیں لگ گئی کیونکہ اب ہم نے بھی کسی غیر ملکی فوج کو ادھر نہ آنے دینا ہے
  10. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    فرمایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے توبہ گناہ کو کم کرتی ہے جھوٹ رزق کو کم کرتا ہے غیبت نیکی کو کم کرتی ہے غم عمر کو کم کرتا ہے صدقہ بلا کو کم کرتا ہے غصہ عقل کوکم کرتا ہے نیکی بدی کو کم کرتی ہے
  11. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    روزے کی برکتوں اور ماشٹروں کی رعائیتوں کا کمال ہے جی
  12. پپو

    پپو جی کی فرمائش پر 2

    احباب کا بہت شکریہ سب زیادہ شکریہ تعبیر جی کا جنہوں نے اس ٹاپک کا حصہ اول پوسٹ کیا لیکن آج کل وہ کہیں‌ دیکھائی نہیں پڑ رہیں خیریت سے تو ہیں‌
  13. پپو

    پپو جی کی فرمائش پر 2

    انگور فروخت کرتے ہوئے پھل فروش(1910) لاہور کا ایک منظر (1918) امرتسر میں ایک فقیر(1926) امرتسر کا گولڈن ٹیمپل (1880) لاہور کا لوہاری گیٹ (1930) لاہور کی بادشاہی مسجد بشکریہ بی بی سی
  14. پپو

    پپو جی کی فرمائش پر 2

    مقامی پوشاک میں انگریز فوج کے اہکار(1897) گلگت مشن کے افسران (1866) لاہور کی جامع مسجد کے باہر کا منظر(1935) لاہور کا شالیمار باغ (1926) پنجاب کی کوجک ریلوے سرنگ (1896)
  15. پپو

    پپو جی کی فرمائش پر 2

    [رائل جغرافیائی سوسائٹی کے زیر اہمتام لندن میں قدیم تصاویر کی ایک نمائش ہو رہی ہے جس میں انیسویں اور بیسویں صدی کے پنجاب کی ایک جھلک پیش کی گئی ہے۔ نمائش کو ’دی پنجاب، موونگ جرنیز‘ کا عنوان دیا گیا ہے۔ دریائِے بیاس کی ایک شاخ پار کرتے ہوئے بیل گاڑی (1906) تصاویر بشکریہ رائل جغرافیائی سوسائٹی...
  16. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    چلیں کوئی ہے جو رمضان کو بہانہ بنا کر ہوم ورک سے جان نہیں چھڑا رہا
  17. پپو

    تھانہ اردو محفل

    یار اتنی گٹھن ہوگئی ہے ہر خبر اور ہر بات کے حوالے سے میں نیک گمان کر کے انتظار کر ہوں شائد کہیں سے کوئی اچھی خبر آجائے مگر کہاں آج کا بیان جو امریکی چیف نے دیا ہے آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے
  18. پپو

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    چلیں بہت بہتر ہوا کچھ نہ کچھ تو پلے پڑ ہی گیا ورنہ تو ایک سال ہونے کو آیا ہم بھول بھلیوں میں گم تھے شکریہ
  19. پپو

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    اس کا مطلبل ہے ہماری اب بس ہوگئی ہے
  20. پپو

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    لیکن میں اس سے متفق نہیں‌ ہوں یہ دنیا کی ٹھنڈی جگہ تو ہو سکتی ہے لیکن کائنات میں نجانے کہاں کہاں کیا بکھرا پڑا ہے
Top