نتائج تلاش

  1. پپو

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اگر کسی بھائی بند یا بندی سے جنوں چڑیلوں کی ملاقات ہو میرا ایڈریس یا ای میل اسے ضرور دیں دے
  2. پپو

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    ہم بھی غافل انسان ہیں اسطرف دیکھ ہی نہ سکے اللہ آپکو صحت کامل عطا کرے
  3. پپو

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    اگر کہیں‌‌‌تو تھانیدار کا پروانہ لے کے چھیدا مخبر نہ کھوج لگائے ویسے بھی یہ اسلحہ جو اوتار میں‌ نظر آرہا ہے بغیرلائنس لگتا ہے اور جس نے نمائش میں اسلحہ لگا رکھا ہے کام بھی ایک نمبر نہیں ہوگا
  4. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    لگتا ہے شمشاد بھائی کو بھی چاند بابو کے گھر چل رہی کنسٹریکشن کا پتہ چل گیا ہے
  5. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں اپنے دل میں بڑی بڑی خواہشوں کو جگہ نہ دوکیونکہ بڑی خواہشیں ان نعمتوں کا شکر ادا کرنے سے انسان کوروک دیتی ہیں جو اس کو حاصل ہوتی ہیں
  6. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 13: آپکا ڈیسک

    مجھے لگتا ہے سب سے ماٹھا میرا ہی ورک پلیس ہے چلو کوئی بات نہیں
  7. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    یہ مجھے تنگ بہت کرتے تھے میں ان سے جان چھرانے کے لیے بھاگ گیا تھا
  8. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    دیکھ کا کا تیری شکائیتں پہلے بھی بہت آتی ہیں اب تو اس قسم کی فراڈ یاں چھوڑ کیوں نہیں دیتا اب تو کافی سمجھدار ہو گیا ہے تیرے گھر سے پہلے بھی شکائت آئی تھی کہ سبزی کے پیسوں میں سے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    ساجد اقبال بھائی اور زیک بھائی میں نے کبھی کوئی ٹھگی نہیں کی پہلی بار اپنے pcکی ہارڈ سے تصویر اپ لو ڈ کی ہیں اور بتا کر کی ہیں ائندہ ایسا نہیں ہو گا میں خود اسے اچھا نہیں جانتا کیونکہ پھر تو اس کا مقصد ہی ختم ہو جائے گا
  10. پپو

    تھانہ اردو محفل

    جتنی موٹی آسامیاں آتی ہیں نا وہ سب آپکے پرسنل کیس ہوتے ہیں اور اگر کہیں آموں کی پیٹی لانی ہو تو وہ چھیدا مخبر لے کر آئے تھانیدار جی کچھ مال پانی لاؤ
  11. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    آپکا بھی بہت شکریہ چاند بابو اگر آپ نہ ہوتے تو میں کشمیر جاتا ہی نا
  12. پپو

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    جی بھائی جی پپو بھی آپکو اس محفل پر خوش آمدید کہتا ہے آپکا تعارف جان کر پتہ چلتا ہے کم وقت میں تجربہ زیادہ حاصل کیا ہے مجھے بھی ایسے لوگ پسند ہیں جو ہر فن مولا ہوں مگر مجبوری کسی چیز کو سمجھیں باقی چلتا رہے گا
  13. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    واہ بھئی میں‌ سمھجا تھا آپ سانپ کے پاس جاکے بنا لائی ہو اگر یہ بات ہے تو میں بھی کچھ تصوریں کمیپوٹر سے لے لیتا ہوں
  14. پپو

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    چلیں اچھی بات ہے شمشاد بھائی آپ خوش نصیب ہیں‌ منزل سے پہلے آثار منزل پر مبارکیں آنا شروع ہو گئیں میری طرف سے بھی پیشگی مبارک قبول کر لیں
  15. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ابن ماجہ کی ایک حدیث ہے فرمایا آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی تم کسی مریض کی عیادت کے لیے جاؤ تو اس سے اپنے لیے دعا کے لیے کہو کیوں کہ مریض کی دعا فرشتوں جیسی ہو تی ہے
  16. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    یہ ہوئی نا بات سکول نیا عملہ وہی چلے گا
  17. پپو

    تعارف محمد صدیق

    صدیق بھائی کہاں ہوہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  18. پپو

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار جی بندہ آفر دے رہا ہے اور آپ کو پتہ ہی ہے یہ پیسے لینے کا کام مجھ سے بہتر کون کرسکتا ہے اگر آپ کا حکم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو راجہ جی ذرا ریٹرن ٹکٹ بمعہ ویزا تو بھیجیں میں آیا کہ آیا آپ بس مال تیار رکھیں
  19. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    آپ سب کی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ ویسے تو میں کئی بار کشمیر گیا ہوں لیکن اس دفعہ موبائل نے بہت آسان کردیا موبائل کی وجہ سے ہی میں‌اپنا سفر اور راستے میں‌آنے والے منظر آپ سے شیئر کرسکا
Top