نتائج تلاش

  1. پپو

    تعارف سرمد شاہین

    سرمد صاحب کچھ اپنے بارے میں مزید شئیر کجیئے نا
  2. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    شکریہ ساجد بھائی واقعی یہ شعر فرحت عباس شاہ کا ہے شاہ کی وجہ سے مس انڈرسٹیڈنگ ہوگئی
  3. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    بہت شکریہ ماورا جی پوسٹ نمبر 2 کی تصویر کیا خاص لگا مجھے تو اس پرفرحت عباس شاہ کا یہ شعر ججتا لگتا ہے تو نے دیکھا ہے کبھی اک نظر شام کے بعد کتنے چپ چاپ سے لگتےہیں شجر شام کے بعد
  4. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    بہت شکریہ شمشاد بھائی واقعی جولائی کی گرمیاں اور بھی جنوبی پنجاب میں اور کہاں نیکال میں لحاف لیکر سونا جولائی کے مہینے میں لطف تو ہے
  5. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    شکر پڑیاں اسلام آباد سے اسلام آبادکا منظر
  6. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوہ مری کی وادیاں
  7. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    تتہ پانی کا ایک منظر
  8. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوٹلی شہر کا ایک اور منظر
  9. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    ڈڈیال کو کوٹلی شہر سے ملانے والا پل
  10. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    تتہ پانی کے سلفر زدہ پتھر
  11. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    ساردہ کا ایک منظر
  12. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    تتہ پانی سے گذرنے والے دریا پر ایک خوبصورت پل
  13. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوٹلی سے نیکال جاتے ہوئے ایک اور منظر
  14. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    ایک اور دلکش منظر وادی کشمیر
  15. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوٹلی شہر کا ایک منظر دریائے پونچھ کے کنارے سے
  16. پپو

    کشمیر جنت نظیر

    کوٹلی سے تتہ پانی جاتے ہوئے ایک خوبصورت آبشار کوٹلی شہر کا شام کے وقت کا منظر کوٹلی سے نیکال جاتے ہوئے ایک منظر نیکال کے مضافات کا منظر
  17. پپو

    تعارف رئبیکا افتخار

    ربئیکا افتخار جی خوش آمدید تھوڑا لیٹ ہو گیا کہیں‌ گم تھا
  18. پپو

    تعارف سرمد شاہین

    سرمد جی میں پپو جی آیاں نوں
  19. پپو

    تعارف میں اِک پاکستانی

    ویسے تو میں بھی پاکستانی ہوں اور آپکو خوش آمدید کہتا ہوں
  20. پپو

    تعارف محمد صدیق

    میں ذرا دیر سے پہنچا معذرت چاہتا ہوں ویسے بھی پپو دیر سے آتا ہے تو پپو آپکو خوش آمدید کہتا ہے امید ہے آپکا ساتھ ہمارے لیے مسرت کا باعث ہوگا
Top