بھئی نوکریاں تو پہلی ہی نہیں قابو میں آرہیں اور کیا کرنی ہیں بس ان دنوں کچھ مصروفیات بڑھ گئی تھیں اور ابھی مزید کچھ دن چلیں گی اس لیے مجھے کچھ مزید چھٹیاں درکار ہیں میں اپنی فمیلی کے ساتھ شمالی علاقہ جات بشمول کشیمر کی سیر کو جارہے ہیں انشااللہ دس بارہ دن بعد واپسی پر ملاقات ہو گی اور وہاں...