مجھے پختہ فرش پر پڑی ہوئی ریت کو بیلچہ کے کنارے سے رگڑ کر اٹھانے کی آواز برداشت نہیں ہوتی۔ صرف تصور کرنے سے ہی بہت خراب محسوس کرتا ہوں۔
یہ جواب بھائی فاروق سرور خان صاحب کا ہے میرا بھی 100 فیصد یہی جواب ہے صرف اس میں اتنا اضافہ کروں گا اسطرح کی صورت حال سے جب مجھے سامنا ہو تو میرے ناخنوں میں...