1۔میرا شگفتہ جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں)
میرا شگفتہ بہن کے بارے میں جو تاثر پہلے دن تھا وہ آج بھی قائم و دائم ہے میرا نہیں خیال کہ کبھی ان سے کسی تھریڈ میں بات چیت ہوئی ہو ہاں میں...