میں معافی چاہتا ہوں میں نے آج کافی دنوں بعد اس پوسٹ کو دیکھا اکثر ایسا ہو جاتا ہے انسان گھومتے گھومتے کسی پوسٹ پر اپنی رائے دے جاتا اور بعد میں اسے پتہ نہیں چلتا کہ اس کا جواب بھی پوسٹ کیا گیا ہے
سارا جی میں نے اس پوسٹ پر کچھ چیزوں کا ذکر کیا تھا جو بغیر کسی اختلاف کے حرام ہیں اور ان کو...