نتائج تلاش

  1. پپو

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    پاجی ایک بوتل ادھر بھی بجھوا دیں
  2. پپو

    ڈریم لینڈ

    واقعی زبردست ہیں ہم ادھر تو نہیں آسکتے چلو تصاویر سے آدھا وزٹ ہوگیا
  3. پپو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    کہیں سے کچھ ڈھونڈتا پہنچا
  4. پپو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    دیکھیں جی جس کو جن پالنے کا شوق ہے وہی کرے گا نہ۔ ویسے کہتے ہیں اونٹاں والیاں نال یاری لایئے تے بوہے اچے رکھنے پیندے نئیں۔ تے ہون کرو کھانے پینے دا انتظام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. پپو

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 8: عجیب و غریب

    ہمارا فلکر اکاؤنٹ ڈسٹرب ہوگیا تھا آج ہی درست ہوا ہے اس لیے تسلسل قائم نہ رہ سکا اب پرانی اور نئی حاضریاں مکمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  6. پپو

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    یہ لیں شمشاد بھائی کیا یاد کریں گے میں اپنا جن کچھ دنوں کے لیے آپ کو ادھار دیتا ہوں مگر جلد ازجلد واپس بھجوا دینا میں نے اسے لانگ مارچ میں‌ بھجنا ہے اس کا کرایہ وغیرہ نہیں ہے بس ذرا اس کے کھانے پینے کا خیال کرنا ورنہ یہ ناراض ہو جاتا ہے اور پھر کوئی کا وام نہیں کرتا
  7. پپو

    تعارف مُصافحة

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته انا پپو اھلا و سہلا مرحبا یاالدبة المملوحة
  8. پپو

    مبارکباد م۔ م۔ مغل ماہر کے عہدے پر

    م م مغل صاحب بہت بہت مبارک ہو آپ اب ماہر ہو گئے ہیں
  9. پپو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بسکٹ جلد ختم ہو گئے
  10. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہے کہ اللہ کے نزدیک اس کا کیا مقام ہے۔ اسے چاہیے وہ یہ دیکھے اس کے نزدیک اللہ کا کیا مقام ہے
  11. پپو

    پاکستان کے پرانے نوٹ

    تعبیر جی میرے پاس تصاویر کھل نہیں رہی مہربانی کرکے لنک فراہم کر دیجئے
  12. پپو

    فروٹ اینڈ ویجیٹیبل آرٹ

    کیا بات ہے جناب بہت اچھی شیئرنگ ہے
  13. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شمشاد بھائی آپ لوگ تو عربی جاننے والے ہو ہمارے لیے تو یہ مشکل ہوگا یا یہ کہ آپ ھماری مدد کریں
  14. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    میں تو حاضر ہوں جناب
  15. پپو

    تعارف منیڑ آگپر خآن

    لو جی فیر پپو وی آگیا جے ۔۔۔۔۔۔جی آیاں نوں مینر بھائی
  16. پپو

    تعارف اسلام و علیکم اھل محفل

    میں پپو ہوں اور تھوڑا لیٹ ہو گیا ہوں مگر پھر بھی آپکو خوش آمدید محسن علی صاحب
  17. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    اقبال بڑا اپدیشک ہے دل باتوں سے موہ لیتا ہے گفتار کا غازی بن تو گیا کردار کا غازی بن نہ سکا
  18. پپو

    آپ کی گاڑی کا نمبر کیا ہے

    Vrh 9802جناب یہ ہے ہماری Bmwکا نمبر مگر اس کا نام اب Honda Cd 70ہے
  19. پپو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    تھانیدار حاضر ہو کیا لانگ مارچ میں‌ سیکورٹی پر فائز ہو یا ایسے نازک موقع پر چھٹی لیکر گھر پر آرام کر رہے ہو
  20. پپو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا ارشاد ہے تمہارے طاقتور دشمن سے زیادہ خطرناک ہے وہ دوست جو تمہاری صفوں میں کھڑا ہو اور بہادری کا دعویدار ہو مگر ہو حقیقت میں بزدل
Top