نتائج تلاش

  1. پپو

    تعارف سلام

    آپ کو اردو محفل پ خوش آمدید یہ جنہوں نے بلایا تھا ان اتہ پتہ بتا دیں تھانہ میں رپٹ درج کرکے ڈھونڈ نکالیں گے یا کہیں آپ کے ساتھ بھی ؛؛ سانوں نہر والے پل تے بلا کے خورے ماہی کتھے رہ گیا؛؛ والی بات تو نہیں ہوگئی
  2. پپو

    تاسف میری استانی محترمہ رضائے الہی سے رحلت فرماگئیں

    اللہ تعالی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور انکوآخرت میں اچھا مقام عطا کرے لواحقین کو صبر دے آمین
  3. پپو

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    میرے خیال میں اردو کےلیے یہ بہت بڑی خدمت اور اس کے لیے علوی صاحب کا جتنا شکریہ ادا کیا جائے کم ہے اللہ تعالی ہی ان کو اس کا اجر دے گا
  4. پپو

    سب سے لمبا، اونچا اور بڑا ریکارڈز

    کیا بات ہے دل کرتا ہے آپ کو ایف بی آئی کا ڈیٹکٹیو کمانڈر مقرر کر دیا جائے
  5. پپو

    اک نظر ادھر بھی

    لیں فاروقی بھائی آپکا بچہ تلاش کر لیا گیا
  6. پپو

    حج پرانے وقتوں میں

    تعبیر جی آپ واقعی کوئی اچھی ؛؛کھوجی؛؛ ہیں میرا مطلب کھوجنے سے ہے بہت نادر تصاویر ہیں
  7. پپو

    خالی جگہ پُر کریں ---

    ادھر پاکستان میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لائف بہت بور ہے -----بجلی------ کے بغیر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  8. پپو

    اک نظر ادھر بھی

    بہت ودھیا کولیکشن ہے ہمیں پسند آئی
  9. پپو

    فتحپور (لیہ)

    ٹلاں والی سرکار جناب یہ کیا ہستی ہیں کچھ تعارف بھی کروادیں
  10. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہر کسی کی خوشی میں شریک ہونا اچھا ہے مگر خود کسی کےلیے خوشی بن جانا اس بھی اچھا ہر کسی کے غم میں شریک ہونا اچھا ہے مگر کسی کے لیے خود وجہ غم نہ بن جانا
  11. پپو

    پاکستانی کھیت

    بہت اچھے بھائی جی
  12. پپو

    تھانہ اردو محفل

    تھانے دار جی تھانیداری کریں رشتہ داریاں نہ پالیں یہ محکمہ ہے پلس کا کوئی کلب نہیں ہے پھر نہ کہنا کوئی چپکے سے تھانے میں بم فٹ کر گیا اور چھیدے کو خبر نہ ہوئی آپ کو پتہ ہے ''جہاں پر سمٹتے ہیں وہیں صیادہوتا ہے''
  13. پپو

    اور نکاح ٹوٹ گیا ۔۔۔

    بھائی طالوت ''ہودیں سے الگ سیاست تو رہ جاتی ہے چنگیزی'' علامہ کا شعر ہے ذرا درست فرمالیں‌ نکاح کی کیا چیز ہے بندگان خدا یہاں تو تھوڑی سی غلطی کرنے پر عورت بھی ٹوٹ جاتی ہے بلکہ جل جاتی ہے کاٹ دی جاتی ہے زندہ دفنا دی جاتی ہے کتوں کے آگے ڈال دی جاتی ہے یہ معاشرہ ہے مردوں کا اور اس میں مرد مادر...
  14. پپو

    نامی گرامی اور بے نامی

    لو جناب ہم نے یہ نام بڑی مشکلوں سے یاد کیا ہے ذرا جلدی سن لیں بھول نہ جائے لیں جناب اتنی دیر اب تو ہم نام پھر بھول گئے ہیں
  15. پپو

    کیا یہ تابوت ہے...........؟

    میرا خیال ہے یہ اس شاعر کو غلط قرار دینے کی سازش ہے جس نے کہا تھا '' مقدر میں جو سختی تھی وہ مر کر بھی نہیں نکلی قبر کو جو جگہ کھودی تو پتھریلی زمیں نکلی ''
  16. پپو

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    طالوت بھائی زبردست ہے چھا گئے بھئی آپ بھی
  17. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    اگر ایسے ہی حالات رہے تو بھائی شمشاد کا قاعدہ ہر سکول میں چلے گا
  18. پپو

    یہ چھا گئے بھئی ۔۔۔۔۔۔

    جیسا اب ہے ویسا ہی ہوگا
  19. پپو

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار صاحب کہاں یہ تھانے میں کیا دھماچوکڑی ہو رہی ہے لگتا ہے پلس کی دہشت کم ہو رہی ہے
  20. پپو

    ~*~ قدرت کے رنگ ~*~

    آپ کا کوئی ثانی نہیں‌ تصاویر کی کولیکشن میں
Top