نتائج تلاش

  1. پپو

    تھانہ اردو محفل

    شمشاد بھائی اس بندے کو ڈرائینگ روم میں نہیں نجی عقوبت خانے میں شفٹ کروائیں گے اگر اوپر سے گرین سگنل ملا تو
  2. پپو

    تھانہ اردو محفل

    جناب کس ایجنسی کی بات کرتے ہو بڑی ایجنساں آئیں اور گئیں یہ پاکستان ہے پیارے ادھر پلس سے بڑی کوئی ایجنسی نہیں ہے میں نے بات کرلی ہے آپکے ہیڈ سے واپسی کا لیٹر آتا ہی ہوگا
  3. پپو

    تھانہ اردو محفل

    کبھی کبھی کوئی خاص معلومات حاصل کرنے کے لیے جھوٹی معطلی یا بر خاستگی عمل میں لائی جاتی ہے یہ محکمہ کے اندر کی بات ہوتی ہے اس لیے آپ سے یہ بات راز تھی
  4. پپو

    پلیٹ میں اُونٹ (Camel)

    اسی لیے تو کہتے ہیں اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی
  5. پپو

    تعارف السلام و علیکم !

    زین زیڈ ایف آپکو پی اے پی او کی طرف سے خوش آمدید
  6. پپو

    اسے کیا کہیں گے

    اسے کہیں گے'' ضروت ایجاد کی ماں ہے ''
  7. پپو

    تعارف السلام علیکم !

    پپو بہت لیٹ ہو گیا بینا جی پھر بھی آپکو محفل پر خوش آمدید کہتا ہے محروم تماشا کو پھر دیدہ بینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں اوروں کو بھی دکھلا دے
  8. پپو

    تب اور اب

    اچھی تصاویر ہیں بہت شکریہ
  9. پپو

    تھانہ اردو محفل

    لو جی چھیدا مخبر بڑی لمبی چھٹی گزرانے کے بعد ایک بار پھر حاضر ہے یہ کچھ نئے چہرے تھانے میں نظر آ رہے ہیں یہ زین زیڈ ایف اور خورشید آزاد یہ کہیں ایجنسیوں کے بندے تو نہیں یا پھر محکمہ انٹی کرپشن کے لوگ ذرا تھانے کی راز کی باتیں ابھی اوپن ڈسکس نہ کی جائیں تب تک میں ان کا اتہ پتہ لگاتا ہوں
  10. پپو

    تھانہ اردو محفل

    بہت شکریہ شمشاد بھائی آپ نے میرا لیے کوشش جارہی رکھی
  11. پپو

    naughty old lady

    تعبیر جی بہت اچھی کاوش ہے مگر ادھر نیٹ کی سپیڈ اس سے استفادہ نہیں کرنے دیتی
  12. پپو

    تعارف پھر اس کے بعد،،،،،،،،،،،،،،؟؟؟

    لیں جناب بنگش صاحب آپ کی اور میری ایک بات تو ملتی ہے یعنی آپ بھی بجلی کے ستائے ہوئے ہیں اور میں بھی اور اس دور میں کسی ایک قدر کا مشترک پایا جانا بھی اچھے تعلقات کا پیش خمہ ہوسکتا ہے پپو کی طرف سے اردو محفل پر خوش آمدید امید خوب جمے گی
  13. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    انسان کی عزت کرو کیونکہ ہر انسان میں خدا کی کوئی نہ کوئی صفت موجود ہوتی ہے حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ
  14. پپو

    تعارف پرنس آگیا میدان وچ

    خوش آمدید باادب باملاحظہ ہوشیار ساڈا پرنس آگیا جے پرنس جی رعایا آپکے قدم رنجا فرمانے کی کب سے منتظر تھی فرمائیں کب تاج پوشی میرا مطلب ہے تعارف کیا جائے
  15. پپو

    یہ بچہ کس کا بچہ ہے.............؟

    ہائیںینینینینینینینینینینینینینینینی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں‌ہیہیہیہیہیہیہیہیہیہیہیہیہیہہیہیہیہیہیہیہی
  16. پپو

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    شکریہ سیدہ شگفتہ بہنا آپ نے عیدی بھی مانگی ہے جواز کے ساتھ اللہ آپکو خوش رکھے
  17. پپو

    تعارف السلام علیکم!

    جس کا عالم محبوب ہو وہ یقیناًمحبوب ہی ہوگا جی آیاں نوں امید ہے محبتوں میں اضافہ کا باعث ہونگے
  18. پپو

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    شمشاد بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں جب مفت میں اتنی عیدی مل رہی ہوتو نمبر کون دیکھتا ہے
  19. پپو

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    خرم بھائی مجھے پتہ تھا آپ تحقیق کریں گے اس لیئے میں دنوں طرف کی تصاویر لگائیں ہیں
  20. پپو

    تھانہ اردو محفل

    شکریہ طالوت بھائی بات بگاڑنے اور بنانے میں صرف اتنا ہی فرق ہے
Top