بھائی میں تو اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ موبائل کیمرہ نے فوٹو گرافی میں کوئی کردار ادا نہیں کیا اب ہم جتنی زیادہ فوٹو گرافی کرتے ہیں اس زیادہ تر تو موبائل ہی کی مرہون منت ہے پروفشنل فوٹو گرافی الگ بات ہے ہمارے پاس تو یہ
ہے اسی کام چل جاتا ہے 2م پ کشمیر جنت نظیر میں ساری تصاویر اسی سے لیں ہیں