نتائج تلاش

  1. پپو

    کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ

    [کائنات کی سب سےٹھنڈی جگہ فرانس اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر ایک سرنگ کے اندر علم طبیعات کے تجربات کے لیے بنائی جانے والی لیبارٹری کائنات کی سب سے ٹھنڈی جگہ ثابت ہو رہی ہے۔ خلاء کے دور دراز علاقوں میں درجۂ حرارت 270 منفی سینٹی گریڈ بتائی جاتی ہے لیکن اس لیبارٹری میں درجۂ حرارت منفی 271...
  2. پپو

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    بھائی عزیز امین صاحب مجھے پرانے گانے اور غزلیں وغیرہ اچھی لگتی ہیں مگر غم روز گار نے اتنا الجھا دیا ہے کہ اب اپنی ذات کہیں‌ کم ہی دکھائی پڑتی ہے اور تعارف سب کا ادھر ہے
  3. پپو

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    شکریہ تفصلا جواب کا مگر دیکھنا تو یہ ہے کون سی بات آپ کے مزاج کو گراں گذرتی ہے اس بات کا فصیلہ کون کرے گا اور ویسے بھی یہاں ہنس کے بولتا تو کوئی بھی نہیں ہاں ہنس کے کچھ لکھ ضرور دیتے ہیں اور جہاں‌ تک آپ کے خاتون ہونے کی بات ہے آپ کے علاوہ بھی خواتین فورم پر موجود ہیں میرا نہیں خیال کسی کو ایسی...
  4. پپو

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 6

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  5. پپو

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    بوچھی جی کبھی بھی آپ کی پوسٹ کا جواب نہیں دیا اس کا مطلب یہ نہیں‌ کہ آپ کی پوسٹوں پر نظر نہیں پڑتی اکثر و پیشتر نظر پڑتی ہے اور جواب دینے کو بھی دل کرتا ہے مگر یہ سوچ کر جواب نہیں دیتا کہ آپ کی کچھ پوسٹوں میں جارحانہ انداز ہوتا ہے اور بعض اوقات بلا وجہ بھی ہوتا ہے کہیں آپ کی طبعیت کو کوئی بات...
  6. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ٹھیک شمشاد بھائی جب تک رمضان ختم ہوگا تب تک سارے طالب علم بگڑے ہوئے بھوت بن جائیں‌گے اتنی رعائتوں کے قابل نہیں ہیں یہ ان پر ذرا سختی کرنا پڑے گی
  7. پپو

    اردو محفل کا تعارف ھونا چاہیے

    جناب اردو محفل کوئی جاندار نہیں ہے آپ اور میں یعنی ہم سب ہی اردو محفل ہیں اسلیئے تعارف کا دھاگہ بھی ہے اس کے علاوہ ایک سلسلہ اور شروع ہے جس میں وقتا فوقتا سنیئر ممبران کا تعارف چلتا رہتا ہے اگر ان کی باری ختم ہو گئی تو آپ کی بھی آئے گی
  8. پپو

    تھانہ اردو محفل

    چلو دیکھتے ہیں‌ لیکن اس دفعہ کھانا اور کھلانا اتنا آسان نہیں ہو گا میڈیا والے سیانے کاں بن کے انتظار کر رہے ہیں‌ کہ کب کوئی غلطی ہو اور وہ سرخیاں لگائیں
  9. پپو

    تھانہ اردو محفل

    اوئے تھانے میں‌ نئے صدر کے متعلق کیا بد گمانیا ں ہو رہی ہیں لگتا ہے تھانیدار کا جی اکتا گیا اس تھانے سے کیا ڈونگے بونگے جانے پروگرام تھانیدار جی اگر کسی کو بھنک پڑ گئی نا آپ کی اس گفتگو کی تو سامان باند رکھنا تبادلہ ہوا کہ ہوا
  10. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ہاں تیری بہانے بازیاں پیٹ میں درد کہاں سے ہو رہا ہے کیا آج روزہ نہیں‌ رکھا یا بھوک کی وجہ سے درد ہو رہا ہے
  11. پپو

    نشان حیدر

    بھائی فاروق یہ میجر طفیل محمد شہید کا تعلق آپ نے کہاں‌سے گجرات سے جوڑ دیا یہ تو میرے شہر بورے والا کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں‌ اور ان کا مزار بھی ادھر ہی ہے اب اس گاؤں کا نام طفیل آباد رکھ دیا گیا ہے
  12. پپو

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    جی آیاں نوں پپو کی طرف سے امید ہے اردو محفل پر رونق میں اضافہ کا باعث ہونگے جب تعارف ہوگیا مکمل تو سجائیں اک محفل شعرو سخن بھی
  13. پپو

    تھانہ اردو محفل

    بھائی اصلی تھانیدار تو وہی ہوتا ہے نا جو ہر کسی کو شک کی نظروں سے دیکھے یہ چاند بابو کی پیشہ وارنہ مہارت ہے جناب
  14. پپو

    اردو محفل کا سکول (4)

    ماشااللہ بہت پیارا بچہ ہے اللہ اس کی عمر دراز کرے اسے نیک اور فرمابردار بنائے ماں باپ کے آنکھوں کی ٹھنڈک رہے آمین اس تصویر میں مجھے ایسے لگتا ہے جسے کہہ رہا ہو'' ہیلو''
  15. پپو

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    جناب زبردست کولیکشن ہے ہم کو بھی پسند آئی
  16. پپو

    عدلیہ کی بحالی مبارک

    اس نظام کے سامنے جس نے بھی سر اُٹھایا وہ سر نہیں‌ رہا لیاقت سے لیکر بے نظیر اور افتخار چوہدری تک سب ایک ہی زنجیر کی کڑیاں ہیں‌
  17. پپو

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    اور جس کی بیوی گوری اس کابھی بڑا نام ہے
  18. پپو

    دنیا کی سب سے چھوٹی لڑکی

    یہ لیں تعبیر جی کی فرمائش پر جس کی بیوی کالی اس کا بڑا نام ہے
  19. پپو

    بچے پینٹنگز

    لگتا ہے آپکو بھی تصاویر سے بہت لگاؤ ہے اسی لیے تو شہکار ڈھونڈ کر پوسٹ کر دیتی ہو
  20. پپو

    جڑواں

    واہ جی واہ اچھی تصاویر ہیں میرے ہسپتال میں اکثر جڑواں بچے پیدا ہوتے رہتے ہیں اب میں ان کی تصاویر لیا کروں گا مجھے پتہ ہوتا تو ابھی ایک کیس لیبر روم میں چھوڑ کر آیا ہوں
Top