یہ مدد کے لیے نہیں بلکہ اس کی وردی کی توہین کی مرتکب ہو رہی ہے اور کسی بڑے گھر کی حرام کی دولت سے پلی ہوئی ہے اور اس کا مذاق آڑا رہی کہ تم کیا ہو جو ہیں ہم ہیں جس کو چاہیں ذلیل کرٰیں اس مسکین کی شکل بتا رہی کسی غریب گھر کا چشم و چراغ ہے اور نہ جانے کیسے پلس میں بھرتی ہوا ہے