اچھی بات ہے لگتا ہے پیارے تم شادہ شہدا میں شامل ہو اور بیگم جی کو خوش کرنے کے لیے یہ کہہ رہے ہو۔
لیکن یہاں بہت سارے میری طرح لنڈورے ہی پھر رہے ہیں ابھی۔ ان کے لیے کافی خطرہ موجود ہے۔
آخر ویلنٹائن ڈے پر ہر کسی کو اپنا(اپنی) محبوب/ہ ہی یاد کیوں آتی ہے۔
چلو اگر ایسا بھی ہے تو چپ چاپ کرلو جو...