ہمارے نئے آنے والے کچھ دوست بڑی شدو مد سے یہ کاپی پیسٹ کرتے ہیں لیکن جب اس کا وہ ردعمل نہیں دیکھتے تو خود ہی ٹھنڈے ہوکر بیٹھ جاتے ہیں۔
الحمد اللہ یہاں سارے مسلمان ہیں اور انھیں مزید مسلمان کرنے کی کوئی ضرورت نہیں سب باشعور اور سمجھ دار اپنا اچھا برا جاننے والے۔
مزید میں درخواست کروں گا کہ اگر...