یہ پچاس یا سو کی تجویز سے مجھے اختلاف ہے۔ اس وقت محفل کے بہت سے ایسے صارف ہیں جو یہاں آتے ہی کمپیوٹر یا آئی سیکشن میں ہیں۔ لیکن وہ فعال نہیں۔
یہ کہنا کہ فورم کے کسی حصے کو لاکڈ کردیا جائے ایک ناممکن سی بات لگتی ہے۔ نئے آنے والے بے شک مختلف مزاج کے ہوتے ہیں لیکن ان کی چند پوسٹس سے ہی ان کے مزاج...