اینج گل کرو نا۔
صارف سارے کے سارے کبھی بھی فعال نہیں ہوتے۔ چند ایک ہی ہوتے ہیں جو جن کی طرح فورم سے چمڑ جاتے ہیں۔
خیر بڑھانے کا تو کچھ واقعی کرنا چاہیے۔
صحیح
ویسے کرلپ والے جس مشینی مترجم پر کام کررہے ہیں گلوبل سائنس ٹیم کے ہی ایک رکن نے 4 5 سال پہلے بنایا تھا۔ اس پر باقاعدہ مضمون شائع ہوا تھا گلوبل سائنس میں۔
ہار کاہے کی شہزادے۔
میں کونسا تم سے یسو پنجو کھیل رہا تھا
ویسے یسو پنجو کھیلنا بھی نہیں میرے ساتھ پولے پڑے تو لگ پتے جائیں گے۔
میرے شاگرد کہتے ہیں سرجی تہاڈا ہتھ بڑا پارا اے۔
اور میں کہا کرتا ہوں مزدور کا ہاتھ ہے بھارا تو ہوگا۔
اے عقل و دانش کے مغربی علمبردار اب اس کا پیچھا چھوڑ دے مجھے یہ شتونگڑا اب تمہارا منہ چڑاتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔
کاش اس میں جان ہوتی تو اس بے عزتی کے ہاتھوں دریا میں کود کر خودکشی کرلیتا جو حال تم نے اس کا کردیا ہے۔ کہاں کہاں نہیں گھسیٹا بے چارے کو۔
چہ چہ چہ۔
8)
یہ سہولت کے لیے لکھا گیا ہے۔
اسے بات میز کرکے ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق پڑھ سکتا ہے۔ اب کوئی تمہیں بتمیز کہتا ہے کوئی با تمیز تو ہم نے سوچا بات میز کر دیتے ہیں۔۔ :D