نتائج تلاش

  1. دوست

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    ایسا ہی کام کرلپ والے ڈاکٹر سرمد بھی کررہے ہیں مشینی مترجم والا اور آپ بھی۔ اور سنا ہے کہ مقتدرہ نے اس سلسلے میں کافی زیادہ درستگی کے حصول کا دعوٰی بھی کیا ہے؟ پچھلے ماہ کے گلوبل سائنس میں سب کچھ دیا ہوا تھا یہ۔
  2. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اور یہ تھے "بات میزوں" کے شاہد آفریدی :lol:
  3. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یہ تو بات نہ ہوئی۔ تم نے خود کو انسانوں کی صف سے ہی نکال دیا تو میں کیا کرتا۔ ویسے بھی جانوروں کے کافی حقوق بن چکے ہیں آج کل مغرب میں۔ :)
  4. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    یہ تو غصہ کر گئے ہو شہزادے اب تم۔ :D
  5. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    تھوڑا تم پر بھی کردیں گے۔ پھر دھوپ میں بیٹھتے پھرو گے وہ کیا کہتے ہیں اسے مغرب میں دانش کی علامت کی طرح۔ :wink:
  6. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    شہزادے آزما کر دیکھ لو۔ تاثیر کیوں نہیں ہوگی اللہ کا بڑا کرم ہے۔
  7. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    لاحول پڑھی تو تم کیا تمہارے ہیڈ بھی بھاگ جاتے ہیں۔ :lol:
  8. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    چلو ٹھیک ہے میرے پر اور تمہارے سینگ :wink:
  9. دوست

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    شاید اسی وجہ سے تمہارا منہ شریف ایسا ہی ہوگیا ہے۔ تتی تتی کھا کھا کر۔ :arrow:
  10. دوست

    امن ایمان

    دھمکیاں۔ لیکن پرواہ کسے ہے :wink:
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
  12. دوست

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    اوپن آفس بھارت کو ہی آگے بڑھا کر اس کو معیاری کر لیا جائے میرے خیال میں۔
  13. دوست

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    یہ مفت نہیں میرا خیال ہے۔
  14. دوست

    مبارکباد عیشل کو سالگرہ مبارک

    میری طرف سے بھی مبارکباد۔
  15. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    میں بھی چکر لگا لوں۔ اور عیشل کو میری طرف سے بھی مبارکباد۔
  16. دوست

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    گڈ اچھی بات ہے
  17. دوست

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    تو لینکس کا بھی ترجمہ کرنا مشکل نہیں ہوگا۔ ترجمہ کرنے میں یہ ہوتا ہے نا کہ جملے ہوتے ہیں جن میں ایک دو الفاظ اوکھے ہوتے ہیں باقی سب بچوں کا کھیل۔ کرنے کی مدت کا انحصار افراد کی تعداد و کام کی رفتار پر منحصر ہے پروگرامنگ سے آپ کی کیا مراد ہے؟ ترجمے کے لیے کوئی پروگرامنگ نہیں‌ چاہیے ہوتی۔
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد و سلم
  19. دوست

    ورکشاپ کی کچھ تصویریں

    گڈ اچھا لگا یہ سب دیکھ کر۔ شکریہ۔
  20. دوست

    مقامیانے کے کام کی صف بندی نو

    واہ جی واہ۔ بہت اچھی باتیں ہوئیں ہیں۔ بات جہاں تک “کہاں تک“ کی ہے تو وہ یہ ہے کہ جتنے بھی پراجیکٹ شروع کیے تھے وہ بیچ منجدھار کے ہیں۔ مسئلہ ترجمہ اور اصطلاحات کبھی بھی نہیں تھا مسئلہ افرادی قوت اور دل لگا کر کام کرنا تھا۔ اور شاید اب بھی ہے۔ :roll:
Top