آصف بھائی آپ ورڈبینک کی طرف توجہ کریں۔
آپ کو اپنی ای میل کا جواب امید ہے مل گیا ہوگا۔
مزید یہ کہ میں اوپن آفس کا اردو ترجمہ شروع کرنا چاہ رہا ہوں۔ باقی بعد میں دیکھی جائے گی پہلے ذرا پروجیکٹ کو منظم کرنا سیکھ لیں ہم۔ لیکن مجھے لغت کا پراجیکٹ بھی مکمل کرنا ہے۔ اس وقت ایک اردو انگریزی لغت کی شدت...