مکی آج کل اردو کے سافٹویرز کو ایکسپریس ریل کی طرح اردوا رہے ہیں لیکن ان کے کام میں رکاوٹ ہم دیکھ چکے ہیں جب اردو نوٹس کے ایک ڈیسکٹاپ اطلاقیے میں اردو ٹھیک طرح نظر نہیں آرہی تھی۔
کل انھوں نے مجھ سے ایک اور اردوائے سافٹویر کی جانچ کرنے کو بولا تو اس میں بھی یہی مسئلہ تھا ان کے سسٹم پر سب ٹھیک تھا...