نتائج تلاش

  1. دوست

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مبارکباد جی۔ میں اس لیے اس طرف نہیں آرہا تھا کہ اتنی مشکل مشکل شخصیات میرے علم سے باہر تھیں۔ :roll:
  2. دوست

    مبارکباد قیصرانی بھائی کو مبارک باد

    مبارکباد بھئی۔ کیا کہنے بلاگ بنا لیے چپکے چپکے۔ :)
  3. دوست

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    وہ کافی عرصے سے ہی غائب ہیں۔ آخری اطلاع تک اردو وکی پیڈیا پر کافی سارا کام کررہے تھے اب کا پتا نہیں۔
  4. دوست

    روزنامہ جنگ کی بلاگ سروس کا اجراء

    واہ۔ یہ اچھا ٹرینڈ بنتا جارہا ہے اخبارات اور نیوز سائٹس کی طرف سے۔
  5. دوست

    معصوم باتیں

    بدتمیز کی پوسٹ سے لفظ احتراض کو ٹھیک لفظ احتراز سے بدل دیا ہے۔
  6. دوست

    مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

    وضاحت لفظ ہوتا ہے جناب۔
  7. دوست

    تعارف شیخ‌ عبدالوحید

    خوش آمدید۔ امید ہے آپ مندرج ہوکر غائب نہیں ہوجائیں گے بلکہ ہمیں اپنے صحبت سے فیض یاب کریں گے۔
  8. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دوست صاحب ہی صاحب آپ فکر کاہے کی کرتی ہیں۔ :wink:
  9. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ تعالٰی علٰی حببیہ سیّدنا محمد و اٰلہ و اصحابہ وسلم
  10. دوست

    ڈیٹابیس کیسے امپورٹ کی جائے؟

    جی وہ روز کی سو تو ہوجاتی تھیں میں سب کو ہی منتخب کرکے ان پر ریڈ کا ٹیگ لگا دیتا تھا۔ :oops: :oops: :oops: اب چھوڑ دی ہے میلنگ لسٹ اب ٹھیک رہے گا۔
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی سیّدنا محمد و بارک وسلم
  12. دوست

    ۔۔۔۔۔۔+مزاحیہ ++++ دھاگہ+ ۔۔۔۔۔

    :D :D :D :D :D لو کر لو گل میں کیوں ڈراؤں جناب کو۔ آپ خود کفیل ہیں اس معاملے میں۔ لگتا ہے صبح اٹھ کر آئینہ دیکھ لیا ہے جو صدمے سے ٹوٹتے ٹوٹتے بھی سچ بول گیا ہے۔ :lol: :lol: :lol: :lol:
  13. دوست

    ڈیٹابیس کیسے امپورٹ کی جائے؟

    موج ہے۔ اصل میں اوپن آفس کی میلنگ لسٹ کو سبسکرائب کیا ہوا ہے۔ اس کی ڈھیر ساری ای میلز آتی ہیں روز ان میں دوستوں کی بھی چھپ جاتی ہیں اس کو چھوڑتا ہوں۔ جی میں کافی بار ٹرائی کرچکا ہوں ہر بار بس سوالیہ نشان ہی آتے ہیں۔ اب پتا نہیں مسئلہ کیا ہے۔
  14. دوست

    تعارف معافی

    جی آیاں نوں۔
  15. دوست

    قیصرانی بیک ان ایکشن

    میری طرف سے سب کو مبارکباد۔ :P
  16. دوست

    مبارکباد مبارک سہیلی،

    خوشی ہوئی۔ مبارکباد قبول کریں۔
  17. دوست

    اردو فلیش پلیئر

    میرا مطلب تھا کاپی رائٹڈ سافٹویر نہیں یہ؟
Top