نتائج تلاش

  1. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    یہ بڑا مسئلہ ہے ایک تو۔ ہنرمندوں کی شدید قلت ہے اور میرے جیسے نیم حکیم بے شمار۔ جو کام کرنا چاہتے ہیں لیکن بس اپنے انداز میں اپنی مرضی سے۔ ڈیٹا بیس کا علم مجھے کاش کہ حاصل ہوتا لیکن کمپیوٹر کبھی بھی میری فیلڈ نہیں رہا یہ تو اب آکر وخت پڑا ہوا ہے۔ کبھی کبھی تو سوچتا ہوں آئی سی ایس اور اس کے بعد...
  2. دوست

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    ایسا کیوں نہیں کرتے کے تین چار فونٹس کے‌آپشن رکھ دیں صارف اپنی مرضی سے فونٹ منتخب کرلے۔ بوریت ڈاٹ کام پر اس کی مثال موجود ہے۔ فجر نستعلیق میں موجود پیج دیکھنے کے لیے صارف کو بڑی کوفت اٹھانا پڑے گی اس کی سپیڈ بہت ہی سلو ہے اور اس میں ابھی بہت سی بہتریوں کی بھی گنجائش ہے۔
  3. دوست

    مکی کے فراہم کردہ متفرق اردو فری ویر

    بہت خوب بھئی واقعی لاجواب کام ہے آپ کا۔
  4. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    میں نے فوٹو کاپی تو کروا لیا ہے لیکن ابھی شروع نہیں کرسکا۔ :(
  5. دوست

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    گڈ اچھی کاوش کی ہے آپ نے۔ اس کا فونٹ پاک نستعلیق سے بدل دیں میرا مطلب ہے فونٹ جو گرافکس میں استعمال ہوا ہے۔ تحریری فونٹ نفیس ویب نسخ بہترین رہے گا۔ پاک نستعلیق کا مشورہ اس لیے نہیں دے رہا کہ لینکس پر اس کی رینڈرنگ بہت بری ہے جی کرتا ہے بندہ اس میں لکھی تحریر پڑھے ہی نہ۔ ویب پیڈ شامل کیا جانا...
  6. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی آجاؤں۔ اعجاز صاحب کیا احوال ہیں۔ سب خیریت ہے؟ :)
  7. دوست

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مسلمانوں یا اسلامی تاریخ میں کوئی خاص اہمیت رکھتا ہے؟
  8. دوست

    تحفظ حقوق مرداں بل

    :D :D :D :D :D
  9. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    آگئے۔
  10. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    یا رب صل و سلم دائمًا ابدًا علٰی حبیبک خیر الخلق کلھم
  11. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    میں بھی چکر لگا ہی لوں۔
  12. دوست

    تعارف عیشل کا تعارف

    جی میں نے تو مودبانہ گزارش ہی کی تھی۔ :roll:
  13. دوست

    تاسف مشتاق احمد یوسفی صاحب کی مسز کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین۔
  14. دوست

    ٹربیوٹ ۔۔۔۔۔اردو محفل

    شکریہ پیارا جی۔ آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہوجائیے نا۔ :)
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاللہ عنّا محمد ما ھوا اہلہ
  16. دوست

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    مرد یا عورت؟
  17. دوست

    تعارف عیشل کا تعارف

    ان سے کئی بار شروع میں درخواست کی تھی لیکن ۔۔۔ :roll:
  18. دوست

    کون ہے جو محفل میں آیا

    چلتے چلتے ایک چکر۔
Top