جڑے ہوئے فونٹ لینکس پر بالکل بھی نہیں چلتے۔ جس کی وجہ سے انتہائی بھدا تاثر پیدا ہوتا ہے ویب صفحے کا۔
اردو بلاگز ڈاٹ کام میں چونکہ یہی کام کیا گیا ہے اس لیے اس کی پیشکش انتہائی بھدی ہے لینکس پر۔ :roll: :roll:
یار شمیل کھل کھلا کر بات کیا کرو ڈرا نہیں کرو یہاں سارے اپنے ہی ہیں۔
جاوید بھائی آفر کا شکریہ جب اپنی سپیس لینی ہوگی ضرور سوچوں گا۔فی الحال تو فری ہوسٹ ہی چلے گا۔
بدتمیز کا کہنا بھی ٹھیک لگ رہا ہے کہ ٹریفک کی حد بہت جلد پار ہوجاتی ہے۔
نعمان کے ساتھ ایسے ہی ہوا۔ خیر میرے فری ہوسٹ پر تو روزانہ...
جناب اردو لائبریری میں کتب پر تبصروں کے لیےہم الگ سے دھاگے استعمال کرتے ہیں جن کو “تبصرے تجاویز و استفسار“ کانام دیا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے کہ اصل کتاب والے دھاگے میں غیر متعلقہ پیغامات کی بھرمار نہ ہو۔ آپ کا پیغام بھی نئے دھاگے میں منتقل کردیا گیا ہے۔
وسلام
جزاک اللہ۔
کیا کہنے بھئی واہ واہ واہ۔
چھاگئے ہو شمیل میاں۔
لیکن اردو کی بات کرتے کرتے اس میں انگریزی کی پیوند کاری ۔۔۔
عجیب سا نہیں لگتا؟
خیر اب یہ تو ویب ماسٹرز ہی بتا سکتے ہیں کہ ان ڈومینز پر کیا کِیا جاسکتا ہے۔
اور ہاں میں کیا کروں رہا نہیں جاتا لفظ تبیعت نہیں طبیعت ہوتا ہے۔ :?
مزید...
اور ایک بات مزید لغت کا پراجیکٹ اس لیے شروع کیا ہے کہ اس کے بغیر ترجمے میں بہت دقت ہوتی ہے۔
میرے خیال سے وقت کا ضیاع ہے کسی معیاری کمپیوٹر لغت کے بغیر ترجمہ کرنا۔ :?