ان ہزار اشکال کی یونیکوڈ ویلیوز میں لکھ کر دے سکتا ہوں۔
اس کے لیے تھوڑی ریسرچ کی ضرورت ہوگی شاید ان پیج کے جو 90 کے قریب فونٹ ہیں ان کو کھنگالنا پڑے۔ لیکن میرا خیال ہے میں یہ کرسکتا ہوں۔
او سی آر کے لیے کیا کسی پہلے سے بنے آزاد سافٹویر کو بنیاد نہیں بنایا جاسکتا؟
کم از کم شکل پہچاننے کی حد تک۔