بھائی جی اسی فورم میں ایک دھاگے پر لغت برقیانے کے بارے میں کچھ گفتگو موجود ہے۔
کمپیوٹر اصطلاحات کے لیے ایک لغت اردو ورڈبینک کے نام سے شروع کی ہے جس میں ابھی اصطلاحات محدود ہیں تاہم اس میں ساتھ ساتھ اپڈیٹ کی گنجائش ہے یعنی رضاکار جب ترجمہ کریں تو ساتھ اس میں شامل کرتے جائیں۔...