نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    وہمی اور نفیساتی مریض بن گئے ہیں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں‌کے لوگ اب تک 1000 کے قریب آفٹر شاکس آچکے ہیں اب کوئی زور سے دروازہ بھی کھولے یا بند کرے تو لوگ خوف کے مارے بھاگنا شروع جاتے ہیں‌کہ پھر زلزلہ آگیا ۔
  2. زین

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    عورتوں کو اس "بے چارے "نے نہیں دفنایا جی ہاں زہری صاحب تو مشرف کے بھی صف اول ساتھیوں میں‌رہےاورانہیں روشنی کا مینارکہہ کہہ کر تھکتے نہیں تھےجب بے چارے مشرف کے برے دن آئے تو انہیں نواب اکبر بگٹی اور بلوچوں کا قاتل قرار دیا ۔
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    میرے شہر کا برا حال ہے دوستو! ابھی زلزلے کا ایک اور جھٹکا آیا خوف کے مارے تو اب ٹائپنگ کرتے ہوئے بھی ہاتھ کانپتے ہیں۔
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خیر ہے ایسا کبھی کبھی ہوتا ہے
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    حالات اب بہت بہتر ہیں سردی کی شدت میں واقعی اضافہ ہوا ہے ۔متاثرین بے چاروں کا تو برا حال ہے ۔
  6. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام! اللہ پاک کا شکر ہے ۔
  8. زین

    تاسف میری خالہ کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین
  9. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    وعلیکم السلام ! بہت خوب۔
  10. زین

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    د ب ا ء و (دبائو) ۔۔۔۔۔۔۔۔ "ء" اگر"و" کے اوپر آجائے تو اچھا ہوگا جیسے ان پیج کے نوری نستعلق میں نظر آتا ہے
  11. زین

    وٹو ، بھٹی، زہری، اعوان پھر حکمران

    کابینہ میں نئے شامل ہونےو الے اسرار اللہ زہری کا پورا خاندان ہی کابینہ میں شامل ہے ۔ خود وفاقی کابینہ میں شامل ہے جبکہ دو بھائی سردار ثناء اللہ زہری اور ظفر زہری بلوچستان کابینہ کے اراکین ہیں ۔اس کے علاوہ ایک بھائی ضلعی ناظم بھی ہے ۔
  12. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  13. زین

    اردو محفل کی فضا

    اچھا ،میں سمجھا آپ بور ہو ۔
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    نیند تو مجھے بھی آرہی ہے اور سفر کی وجہ سے کافی تھکا ہوا بھی ہوں۔ شب بخیر
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لایا تو صرف اور صرف دکھ ہی
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کوئی بری بات تو نہیں ہونے دیں۔ آج گفتگو میں اس لیے شریک نہیں ہوسکا کہ ضروری کام سے شہر سے باہر جانا پڑا۔
  17. زین

    ڈھونڈیے مشہور شخصیات کو ایک ہی تصویر میں

    آپ بھی زرداری کی طرح لیٹ آئے ہیں اس لیے آپ کی تصویر نہیں
  18. زین

    اردو محفل کی فضا

    عزیز امین صاحب یہ تو بتائیے کہ آپ ہر وقت بور کیوں رہتے ہیں‌؟؟
  19. زین

    تھانہ اردو محفل

    ہاں ، طالوت بھائی ہماری پہنچ بھی اوپر تک ہے ان تھانےداروں سے کہوالفاظ کی ادائیگی میں‌بھی خیال رکھیں ورنہ۔۔۔۔۔ مشرف کے بعد زرداری کے بھی برے دن آنے والے ہیں "پھر تیرا کیا ہوگا ؟کالیا!"اس لیے تھانے داروں اپنے بھاری بھر کم پیٹ کاخیال رکھواور پنگا نہ لیا کرو
  20. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟

    آج زیارت کے زلزلے سےمتاثرہ علاقوں کواس، ورچون، وام اور کچ گئے وہاں‌لوگوں کی حالت دیکھ کر دل بہت دکھی ہوا، لوگ ایک آٹے کے ایک تھیلے کے لیے گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہے کچھ لوگ روڈ‌بلاک کرکے امداد نہ ملنے کے خلاف احتجاج کررہے تھے ۔ یعنی میرا آج کا دن سفر میں گزرا۔ یہ لووڑ کچ زیارت کی...
Top