نتائج تلاش

  1. زین

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    ابھی تک تو پتہ نہیں شکر ہے کسی کو تو سمجھ آگئی
  2. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  3. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہاہوں گھر چلا جائوں ، دفتر میں بیٹھ کر زلزلےکے آنے کا خوف لگا رہتا ہے کیونکہ اب تک 800 سے زائد آفٹر شاکس آچکے ہیں۔
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    شاد رہو ، سعید صاحب۔ یہ بھی بتادیجئے کہ اور کون کون سے الفاظ متروک ہے ؟
  5. زین

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    بہت دلچسپ لکھا ہے یہ کہنا بجا ہوگا کہ ہر رکن پر نظر ہے آپ کی
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ژ سے کچھ لکھنا ضروری ہے یا نہیں؟؟؟
  7. زین

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    ماشاء اللہ ، اللہ پاک آپ کو مزید ہمت و حوصلہ دے۔
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    کالے چشمے ؟
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اچھا :eek::eek::eek:
  10. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    ہا ہا ہا کبھی کبھی بڑے پیار سے لڑکیوں کو بھی بیٹا کہہ دیتے ہیں
  12. زین

    علوی نستعلیق ریلیز

    لو بھائی انتطار کی گھڑیاں‌ختم ہوگئیں اور آج علوی نستعلیق ریلیز کردیا جائے گا۔
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    خیر اسی میں ہے کہ کھانے کے معاملے میں چابکدستی سے کام نہ لیا جائے
  14. زین

    اردو محفل کا سکول (4)

    القاعدہ تو نہیں جو اتنی دیر میں سمجھ نہیں آئی پاکستانیوں کو دیکھ کر سبق حاصل کیا کریں۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    چابکدستی نہیں کرنی چاہیئے ، اچھی بات ہے
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ثمر بھی کھائو، سعید بھائی مجھے لگتا ہے آپ کو ابھی تک بھوک لگی ہے ۔
  17. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بھائی، آپ تھوڑا بھاگے کھیلے کھودے تاکہ کھایا پیا ہضم ہوسکے۔
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    یہ کیا ہوا دونوں پوسٹ ایک ہی ساتھ
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ہم لوگ تو رات کو 1 بجے ہی کھانا کھاتے ہیں گھر جاکر
  20. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    کیا ہوا؟؟ ابھی تک سمجھانے سیکھانے کی باتیں ختم نہیں‌ہوئیں؟
Top