نئے ممبرز کو کیسے پتہ چلے گا جب آپ لوگ طریقہ کار نہیں لکھیں گے اب ہم کہاں سے " الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت"کا سب سے پہلا والا دھاگہ ڈھونڈے ۔ اس لیے جب بھی نیا دھاگہ شروع کرنا ہو تو شروع میں طریقہ کار دوبارہ لکھا کرے ۔
اس پوسٹ کے بعد میں اس بات کا خیال رکھوں گا۔
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اس لوٹ مارمیں نہ صرف سول بیوروکریسی کے ساتھ ساتھ ملٹری بیورو کریسی بھی برابر کی شریک ہیں ۔ اللہ پاک انہیں ہدایت دے۔
جتنی امداد پورے پاکستان سے مل رہی ہے اگر اس کا آدھا حصہ بھی متاثرین میں تقسیم کیا جائے تو ان کی مشکلات ختم نہیں تو کم ضرور ہوسکتی ہیں ۔
آج وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف آئے ہوئے تھے انہوںنے کوئٹہ ایئر پورٹ پر ہنگامی پریس کانفرنس (جس میں، میں خود بھی موجود تھا) کے دوران بتایاکہ انہوںنے دس ٹرک امداد کے انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے جبکہ شام کو سیکرٹری داخلہ بلوچستان شوکت علی اعوان نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعلیٰ...
کل سے 50 سے زیادہ آفٹر شاکس آچکے ہیں۔ ابھی دوپہر کو بھی 5 شدت کا جھٹکا آیا۔ بہت خوف و ہراس ہے شہر میں ۔ ہم سب نے رات جاگ کر گزاری۔ اتنی خوفناک رات کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔
بس اللہ پاک رحم کرے۔
بلوچستان زلزلہ۔ خصوصی کوریج۔۔۔
کوئٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ ، زیارت ، پشین ،چمن، قلعہ سیف اللہ نصیرآباد، جعفرآباد، کچھی ،ا ور گرد نواح میں بدھ کو علی الصبح یکے بعد دیگر آنے وا لے زلزلے کے شدید جھٹکوں سے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 200سے زا ئد افراد...
اوپر سے گرین سگنل مل گیا ہے جیسے ہی موقع ملتا ہے آپ اور پپو دونوں کو راتوں رات غائب کردیا جائے گا پھر پتہ چلے گا کہ اذیت کیا ہوتی ہے ۔
ڈفالٹر ہونا کونسی بری بات ہے لوگوں کے اربوں روپے معاف ہوگئے تو ہمارے 86لاکھ کیسے معاف نہیں ہوسکتے؟ ہماری بھی پہنچ اوپر تک ہے ۔