نتائج تلاش

  1. زین

    پاکستان کی معاشی صورتحال اور کابینہ میں اضافہ

    اس میں حیران ہونے کی کیا بات ؟؟؟۔ بلوچستان جیسے غریب صوبے کے45 وزیر ہیں ۔صوبائی اسمبلی 65 ممبرز میں سے 60 سے زائدممبران حکومت میں شامل ہیں اور جو وزیر نہیں انہیں مشیر بنایا گیا ہے ۔ ------------- آج ایم کیو ایم کے وزراء نے حلف نہیں اٹھایا کیونکہ انہیں اپنی مرضی کی وزارتیں‌نہیں دی گئیں۔ ایم...
  2. زین

    لڑکیاں

    نعمان بھائی صبر کرو، فاروقی بھائی کی شامت آنے والی ہے ۔
  3. زین

    لمحے !

    طالوت بھائی ، تصاویر نظر نہیں آرہی ہیں
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    اس سردی کے باوجود زلزلے کے خوف سے اکثرلوگ باہر سوتے ہیں۔
  5. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
  6. زین

    نامی گرامی اور بے نامی

    م مم ممم یہ تو پڑھا ہی نہیں جاسکتا ،اس سے اچھا ہے شمشاد بھائی کے قاعدے کے کچھ الفاظ یاد کرو ں
  7. زین

    لڑکیاں

    تو ہیلمٹ پہنا کرو خاص کر پیدل چلتے ہوئے
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    حیرت ہوئی مجھے بھی
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ شمشاد بھائی یہاں کوئٹہ میں بھی سردی کی شدت بہت بڑھ گئی ہے
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ابتداء کون کرے گا؟؟؟ پہلے میں کھالیتا ہوں پھر بچہ لوگ کوکھلاتا ہوں بشرطیکہ کچھ بچ گیا
  11. زین

    لڑکیاں

    کمانڈو ٹریننگ سیکھنے میں‌وقت لگے گا ۔
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    واہ حلوہ ،منہ میں پانی آگیاحلوہ کا سن کر
  13. زین

    لڑکیاں

    فاروقی بھائی آپ نے تو یہاں تصادم شروع کروانا ہی ہے اس لیے آپ چند احتیاطی تدابیر اختیار کریں آئندہ سے بکتر بند گاڑی استعمال کیا کرو یا کم از کم ہیلمٹ ضرور پہنا کرواور روزانہ دو میل دوڑا کرے
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    گِراں کام تو نہیں ہے ۔ خیرچھوڑیئے ان باتوں کو، کوئی نئی سنائو ۔ کوئٹہ میں تو زلزلے کا ڈر ہر وقت لگا رہتا ہے ۔
  15. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    قابل توجہ بات آپ لوگ پھر بھول رہے ہیں ، دھاگے کے شروع میں پھر طریقہ کار نہیں لکھا
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    السلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  17. زین

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    کوئی بات نہیں جذبات تو ہر کسی کوآتے ہیں لیکن زیادہ جذباتی ہونا بھی اچھا نہیں ہوتا کیونکہ جذبات میں انسان اکثر غلط فیصلہ کرلیتا ہے ۔
  18. زین

    تھانہ اردو محفل

    بھائی! خیال کرو افتخار چوہدری جیسے کسی جج کے ہتھے چڑھ گئے تو پھر آپ کو بھی جیل کی ہوا کھانا پڑے گی ۔ اور پپو حوالدار کدھر چلا گیا ہے لگتا ہے بھتہ وصولی کا کام انہیں سونپ دیا گیا ہے
  19. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    ضُعفِ بصارت ہی سمجھے اس لیے آپ دوبارہ سے بتادیجئے ۔
  20. زین

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    درست فرمایا "ہر رکن پر گہری نظر " ویسے طالوت بھائی !آپ "ایکسپریس نیوز " کے لیے تو کام نہیں کرتے ؟؟؟
Top