نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    نہیں ، باجی مجھ سے نہیں ہوسکتا ، مجھے او ر بھی بہت سے کام کرنے ہوتے ہیں تو آپ لوگوں کی محبت یہاں کھینچ لاتی ہے ۔
  2. زین

    مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔!

    فاروقی بھائی! یہاں بھی نونک جھونک کا خطرہ بڑھ گیا ہے، بچ کے رہئے گا، ویسے بھی زینب بہن ہتھوڑا لیئے آپ کو ہیرا بنانے کے چکروں میں ہے
  3. زین

    تعارف سلام

    خوش آمدید آپ اپنا تعارف یہاں کرواسکتی ہے
  4. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لازم ہے یہ تو ہوتا رہے گا جب تک دھاگے کے شروع میں طریقہ کار نہیں لکھا جاتا ایسا ہوتا رہے گا۔ میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ دھاگے کے شروع میں طریقہ کاراور قوائد وضوابط لکھے جائیں
  5. زین

    رنگ برنگی تصاویر

    نہیں بھائی ، یہ وہ والے بھائی نہیں ہے آپ غلط سمجھے بھائی ، یہ تو اچھے اور اچھے اور ٹاپ کلاس کے فوٹوگرافر ہے ، بھائی اب کچھ سمجھ آئی ؟؟؟؟ بھائی
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    کیا ہے کہ خوشی جی یہاں غیرمعمولی انداز میں گفتگو کی جاتی ہے یعنی کہ یہاں آپ نے الف ب پ میں بات چیت کرنی ہے جیسا کہ اوپر والے مراسلے میں سعود بھائی (ابن سعید)نے جملے کا آغاز ع یعنی "عندلیب اپیا آپ ہی بتا دیتیں کہ۔۔۔۔۔۔۔" سے کیا ہے اب آپ کو غ سے کوئی جملہ یا کم از کم دس حروف لکھنے ہوں گے ۔
  7. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    طمانیت کا احساس ہوگیا ہے آپ نے مسئلہ بتاجو دیا ہے ۔
  8. زین

    Picture from Germany

    niace sharing
  9. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    صاحبوں ! یہ کیا ڈبل ڈبل پوسٹیں ہورہی ہیں؟؟؟
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    شاید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دور ہو۔ خالی جگہ سعود بھائی پر کریں گے۔
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    زباں بند کرادی آپ نے ہماری ،عندلیب باجی !!!!
  12. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ذوق تو ہے ہمیں بھارت جانے کا لیکن کیا کرے مصروفیات کی وجہ سے تو اپنے شہر سے بھی نہیں نکل پاتے
  13. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    خاطرمدارت، آؤبھگت اور مہمان نوازی ہونی چاہیئے سعد بھائی اب تو، دعوت کا اہتمام کرکے
  14. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    جائے مقام تو واقعی ان کا بہت بلند ہے ۔
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ بر کاتہ َََََ
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    تاقتیکہ آپ کی ان کی نشست سنبھال سکتی ہیں، خوش آمدید
  17. زین

    ان پیچ 3 ٹرائل ورژن ٹرائی کریں

    بھائی ،لنک تو بتادے
  18. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    بھائی اپیا آگئیں لیکن شمشاد غائب ہوگئے
  19. زین

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ہماری شہرت بھی بہتر ہونی چاہیئےجوکہ ابھی تک ہوئی نہیں
  20. زین

    آن لائن ٹائمنگ

    یہاں آپ نے اپنی آن لائن ٹائمنگ بتانی ہےیعنی آپ عموماً کس وقت محفل میں آتے ہیں۔
Top