نتائج تلاش

  1. زین

    لڑکیاں

    طالوت بھائی آپ کی ان باتوں کی ہمیں تو سمجھ نہیں آئی
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    چاہئے جو بھی ہو کبھی نہ کبھی تو پاپڑ بیلنے ہی پڑتے ہیں
  3. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    ٹٹول رہا ہوں لیکن مل نہیں رہا ویسےہر کوئی زندگی میں پاپڑ بیلتا ہے۔
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاں صحت تو روز بروز خراب ہورہی ہے لیکن کیا کرے ، کام بھی تو کرنا پڑتا ہے ۔ َََََََََ
  5. زین

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    جواب تو مل گیا لیکن کچھ مبہم سا ہے
  6. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    پاپڑکیسے بیلے جاتے ہیں؟؟؟؟
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کام زیادہ تھا اس لیے تین دنوں سے گھر نہیں گیا ، دفتر میں ہی تھا ۔
  8. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    اب گفتگو کا رخ موڑ ہی دیتے ہیں
  9. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں کہ گھر جائوں یا نہیں
  10. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    یہ بات بھی ہے ، مصروفیات تو ہماری بھی بہت ہوتی ہیں لیکن پھر بھی آپ دوستوں کی مٖحفل کے لیے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ویسے ہمارا کوئی ٹائم معلوم نہیں ہوتا کسی بھی وقت جا اور کسی بھی وقت آسکتے ہیں
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    وقتاًفوقتاً صاف ہی کرتا رہتا ہوں، خیر اب کچھ چہل پہل نظر آرہی ہے ۔
  12. زین

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ابھی ناشتہ کررہا ہوں۔ َََََ
  13. زین

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
  14. زین

    سلمان بے تاثیر

    سلمان تاثیر کئی اخبارات کا بھی مالک ہیں ان کے میگزین میں بھی فیشن کے نام پر بے ہودہ قسم کی تصاویر شائع ہوتی ہیں۔
  15. زین

    سلمان بے تاثیر

    ڈانٹ تو کھانی ہی پڑے گی کیونکہ باقی تصاویر یہاں پوسٹ کے قابل ہی نہیں
  16. زین

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (13)

    لالے دی جان ! میں عینک کو بڑے خیال سے رکھتا ہوں ، عینک کے شیشے گیلے نہیں ہونے دیتا
  17. زین

    لڑکیاں

    جی ہاں ،ورنہ کہیں گے کہ محفلین کے تانے بانے القاعدہ سے ملتے ہیں گڈ
  18. زین

    فتحپور (لیہ)

    بھائی ہے ، جو مرضی کہیں ، ان کو کون روک سکتا ہے ؟ تصاویر کب سے شیر ہونے لگیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  19. زین

    پاکستانی نہریں

    اورکر بھی کیا سکتے ہیں؟؟؟ بے چارے کو تو صرف لوٹ مار اور10پرسنٹ مانگنا ہی آتا ہے ۔ ٹیلی فون کا بل زیادہ آئےگااس لیے ڈاک کا استعمال کرکے قومی خزانے کو فائدہ پہنچارہے ہیں
  20. زین

    رنگ برنگی تصاویر

    انار توڑنے کے لیے :grin:
Top