آپ ماشاء اللہ بہت اچھا لکھتے ہیں،کبھی کسی جریدے یا اخبار میں کچھ لکھا ہے ؟؟
وہاں سعودیہ میں کس شہر میں رہائش اختیار کی ہے ؟؟
ریاض سے تو اردو کے کچھ اخبارات نکلتے ہیں ایک میرے خیال سے اردو نیوز ہےیا کچھ اسی طرح نام ہے ابھی یاد نہیں آرہا
بڑا اخبار ہے غالباً آپ کی نظر سے گزرا ہوگا
خبر کی تعریف
جب کسی انتہائی سادہ، عام فہم اور جانے پہچانے لفظ کو بھی تعریف کے ترازو میں تولا جائے یا تعریف کے نقطہء نظر سے دیکھا اور پرکھا جائے تو وہ لفظ اپنی طاہری ساخت اور ہئیت کے اندر بے پناہ معافی و مطالب لیے ہوئے نظر آتا ہے اور علم و عرفان کے ایسے ایسے در کھلتے ہیں کہ عقل و خردو رطہء حیرت...