آج پھر کوئٹہ میں 4.5شدت کا زلزلہ آیا
بہت ہی خوبصورت علاقہ ہے ۔
میں میڈیا ٹیم کے ساتھ خود کل زیارت گیا تھا سرکاری حکام کے ساتھ گئے تھے لہذا کی مرضی کے علاقوں میں گئے ا
آج سماء ٹی وی کے پروگرام نئی راہیں میں ایک نوجوان لڑکی کو دکھا یا گیا جس کے خاندان کے تمام افراد زلزلے میں شہید ہوگئے اور صرف...