نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مُحسنِ انسانیت - ضرر وصفیؔ

    مُحسنِ انسانیت از: ضرر وصفیؔ مجسّم نور، نورِ اولیں صلی اللہ علیہ وسلم کی جب ولادت کی گھڑی آئی اندھیرے دم بہ خود حیراں یہ کیسی روشنی آئی ختم المرسلیں صلی اللہ علیہ وسلم جو آخری پیغام لائے ہیں رہیں گے حشر تک روشن چراغ ایسے جلائے ہیں رضائے حق کی خاطر ہی ہزاروں دُکھ اُٹھائے ہیں...
  2. کاشفی

    اہل حق پرست ایم کیو ایم کی 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر تہنیتی گلدستے قبول فرمائیں

    قائدِ تحریک کا فرمان قائد کے فرمان کا مفہوم ہے۔۔ میرے عزیز ہم وطنوں محب وطن پاکستانیوں ، بزرگوں جوانوں اور ماؤں بہنو ں بیٹیوں اور حق پرست ساتھیوں السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ آج یومِ عہد تجدیدِ وفا ہے۔۔ میرے حق پرست ساتھیوں ہمارا ملک مشکل حالات سے گذر رہا ہے اس کے لیئے قربانیا...
  3. کاشفی

    اہل حق پرست ایم کیو ایم کی 26ویں یوم تاسیس کے موقع پر تہنیتی گلدستے قبول فرمائیں

    تمام محبِ وطن پاکستانیوں کو یومِ تاسیس مبارک ہو
  4. کاشفی

    نظم: خدا - ضرر وصفیؔ

    خدا از: ضرر وصفیؔ اس خرابے میں کون آئے گا کس کا یہ انتظار رہتا ہے کون کس کا خیال کرتا ہے خاک اُڑتی ہوئی حوادث کی آرزو، حسرتیں، تمنائیں سبز سے زرد تک سفر تنہا کیا خبر اس کی کچھ نہیں تم کو تم ہی روٹھے ہوئے سے رہتے ہو زیست کا درد و کرب سہتے ہو ورنہ اک مہرباں بھی ہے اپنا "کالے پتھر...
  5. کاشفی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    عظیم قائد جناب پرویز مشرف سید صاحب کی چند خوبصورت تصاویر ناظرین کی نظر
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    آج کا شعر - کاشفی کا پسندیدہ شعر اُن کا آنا حشر سے کچھ کم نہ تھا اور جب پلٹے قیامت ڈھا گئے (نثار احمد نثار)
  7. کاشفی

    زندگی

    زندہ ہوں اس طرح کہ غمِ زندگی نہیں جلتا ہوا دِیا ہوں مگر روشنی نہیں (بہزاد لکھنوی)
  8. کاشفی

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    کاشفی کا پسندیدہ شعر زندہ ہوں اس طرح کہ غمِ زندگی نہیں جلتا ہوا دِیا ہوں مگر روشنی نہیں (بہزاد لکھنوی)
  9. کاشفی

    خوشی کی پسندیدہ شاعری

    کافی دن ہو گئے کچھ شریک محفل کریں اگر ممکن ہو تو۔۔
  10. کاشفی

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    د دل کہیں، دیدہ کہیں، جی ہے کہیں جان کہیں گردشِ چرخ میں ہر ایک ہے ، آوارہ سا (محمد امان نثار)
  11. کاشفی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یاد چھلکتے نہ دیکھی جو ساغر میں صہبا سنا آج ساقی کو ہم یاد آئے (بہزاد لکھنوی)
  12. کاشفی

    دل

    دل دل نے آنکھوں سے کہی، آنکھوں نے دل سے کہہ دی بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے (ڈاکٹر محمد دین تاثیر)
  13. کاشفی

    بات

    بات ذکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تری جوانی تک (فانی بدایونی)
  14. کاشفی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت زہے خلوصِ محبت کہ حادثاتِ جہاں مجھے تو کیا مرے نقشِ قدم مٹا نہ سکے (جگر مُراد آبادی)
  15. کاشفی

    خواب

    یہ حیاتِ عالم خواب ہے، نہ گناہ ہے نہ ثواب ہے، وہی کفر و دیں میں خراب ہے، جسے علمِ راز جہاں نہیں (چکبست)
  16. کاشفی

    بیت بازی کا کھیل!

    ی یہ حیاتِ عالم خواب ہے، نہ گناہ ہے نہ ثواب ہے، وہی کفر و دیں میں خراب ہے، جسے علمِ راز جہاں نہیں (چکبست)
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    حالی اپنی جیبوں سے رہیں سادے نمازی ہشیار اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت (حالی)
  18. کاشفی

    داغ میرے دل کو دیکھ کر، میری وفا کو دیکھ کر - داغ دہلوی

    شکریہ جناب سخنور صاحب۔۔جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔
  19. کاشفی

    امیر مینائی جان تن سے جو تڑپ کر شبِ فرقت نکلی - امیرؔ مینائی

    شکریہ جناب سخندانِ محفل جناب سخنور صاحب۔۔
Top