وہ وقت عنقریب آنے والا ہے جب پرویز مشرف اس ملک میں موجود ہوں گے۔۔ لیکن ابھی ان کے نامزد کیئے ہوئے جونیئر سپاہ سالار کو کچھ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں وہ پایہء تکمیل تک پہنچ جائیں پھر وہ ادھر تشریف لائیں گے۔۔ابھی فلحال نہیں۔۔ :happy:
ایم کیو ایم کا 26واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا
ایم کیو ایم کا 26واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا
کراچی۔۔۔ متحدہ قومی موومنٹ کا 26 واں یوم تاسیس جمعرات 18مارچ کو ملک بھر میں منایا جائے گا ، یوم تاسیس کے سلسلے میں ملک بھر میں 30 سے زائد مقامات پر اجتماعات منعقد کئے جائیں...
الطاف حسین کل ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے موقع پراہم خطاب کریں گے
الطاف حسین کل ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے موقع پراہم خطاب کریں گے
کراچی…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین کل ایم کیوایم کے 26ویں یوم تاسیس کے موقع پراہم اورتاریخی خطاب کریں گے۔اپنے اس خطاب میں وہ اہم انکشافات کریں گے۔ایم کیوایم...
اہل حق پرست ایم کیو ایم کی 26ویں یوم تاسیس
اہل وطن اور اہل حق پرست کو اہلِ کراچی کی طرف سے یوم تاسیس کے موقع پر تہنیتی گلدستے پیش کیئے جاتے ہیں قبول فرمائیں۔
ٹاپک کا رُخ دوسری طرف موڑ رہی ہیں آپ بہن۔ ۔۔اور دوسری بات یہ کہ آپ پرویز مشرف سید صاحب کا نام بالکل صحیح صحیح لیں۔۔ورنہ گناہ ملے گا سمجھ جائیں۔۔ پلیز۔۔دائرہء تہذیب کی خلاف ورزی نہیں کریں۔ خیر پھر بھی۔۔جواب حاضرِ خدمت ہے۔
تعلیم یافتہ بچے زیادہ ہونے کے بہت سارے فوائد میں سے تین فائدے...
کیا بات ہے دکن کی اور دکنی ذائقے کی۔۔کھٹے میٹھے ذائقے۔۔۔ ہمارا دکن یہ پیارا دکن۔۔دکن دکن پیارا دکن :happy:
بہت شکریہ۔۔ گھر کی یاد دلا دی اس ڈش نے۔۔ دیارِ غیر میں ہمیں یہ ڈش کہاں سے نصیب۔۔ اللہ رے اللہ۔جلدی سے لوکی کی کھیر کھلا دے۔۔
غزل
(داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
اے وعدہ فراموش رہی تجھ کو جفا یاد
یہ بھول بھی کیا بھول ہے یہ یاد ہے کیا یاد
وہ سُنتے ہیں کب دل سے مری رام کہانی
فرماتے ہیں، کچھ اور بھی ہے اسکے سوا یاد؟
بندے سے ہے کیوں پرسشِ اعمال الٰہی؟
انسان کو رہتی ہے کہاںاپنی خطا یاد؟
اُستاد نے اچھا...