نتائج تلاش

  1. کاشفی

    ناعمہ کا چائے خانہ

    :happy: صحیح کہہ رہے ہیں ویسے آپ۔۔
  2. کاشفی

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اگر یہ مجھے کہہ رہے ہیں تو آپ مجھ سے بات مت کریں۔۔میں آپ سے کُٹی ہوچکا ہوں تین چار گھنٹوں کے لیئے۔۔ :monkey:
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    امیر مینائی پچتا رہے ہیں خون مرا کر کے کیا حضور؟ اب اس پہ خاک ڈالئیے، جو کچھ ہوا ہوا (امیر مینائی)
  4. کاشفی

    تعارف یونس عارف

    وعلیکم السلام یونس عارف صاحب خوش آمدید۔۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت ہی اچھا لگا۔۔ جیتے رہیں اور خوش رہیں۔۔
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    کیوں ہوا عاشق؟ جفا پر گر نہ تجھ کو صبر تھا اے دلِ بیتاب، کیا تجھ پر کسی کا جبر تھا (امیر مینائی)
  6. کاشفی

    ناعمہ کا چائے خانہ

    مجھے بہت تھکن ہورہی ہے پلیز آپ بنا دیں پیارے دوست۔۔نیکسٹ ٹائم بنا کر پلادونگا۔۔
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    مومن دل مرے کہنے میں ہووے تو کچھ اب بھی نہ کہوں پر بگڑ ہی گئی جب بات تو کیوں بات سہوں (مومن)
  8. کاشفی

    سودا بولو نہ بول شیخ جی ہم سے کڑے کڑے - سوداؔ

    غزل (مرزا محمد رفیع دہلوی متخلص بہ سوداؔ) بولو نہ بول شیخ جی ہم سے کڑے کڑے یہاں چٹ کیئے ہیں اس سے عمامہ بڑے بڑے کیا میکدے میں آ کے چومے گا محتسب؟ پیوینگے اُس کی ضد سے تو اب ہم گھڑے گھڑے قامت نے تیرے باغ میں جا خطِ بندگی لکھوا لیا ہے سردِ چمن سے کھڑے کھڑے ملجا گلے سے...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    سودا جس روز کسی اور پہ بیداد کرو گے یہ یاد رہے ہم کو بہت یاد کرو گے (سودا)
  10. کاشفی

    جون ایلیا غزل-اپنی منزل کا راستہ بھیجو -جون ایلیا

    بہت خوب پیاسا صحرا بھائی۔۔عمدہ غزل شریکِ محفل کی ہے آپ نے۔۔
  11. کاشفی

    اشعارِ غمگین ؔ میر سید علی دہلوی

    اشعارِ غمگین ؔ میر سید علی دہلوی تعارف شاعر: غمگین ؔ تخلص ، نام میر سید علی خلف سید محمد دہلوی برادر شاہ نظام الدین احمد قادری - ناظم صوبہء دہلی شاگرد سعادت یار خان رنگین کے ہیں۔ ان کے بارے میں اتنی ہی معلومات حاصل ہوئی۔۔ غمگین مت ہوئیے اشعار پڑھیئے مضطرب تھا دل اپنا جون...
  12. کاشفی

    ناعمہ کا چائے خانہ

    یہاں‌چائے وائے ملے گی یا نہیں
  13. کاشفی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    میں تو دعا کرتا ہوں کاش ! یوکے سے مس کال آئے۔۔اور پھر میں فون اُٹھاؤں ۔۔اور پھر اُن کا فون آجائے۔۔:happy:
  14. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    غبارؔ وہ کررہے تھے شکایت یہ کل رقیبوں سے کیا زمانے میں رسوا غبارؔ نے ہم کو (غبارؔ تخلص ، نام سید علی نقی بن سید نیاز علی - ڈیپوٹی کلکٹر مراد آباد تھے۔ شاگرد محمد عسکری اخگر کے تھے)
  15. کاشفی

    تیری یاد آگئی ۔۔۔ ۔۔

    جناب ندیم بیگ صاحب۔۔
  16. کاشفی

    اشعارِ عارف ؔ زین العابدین خان دہلوی

    اشعارِ عارف ؔ زین العابدین خان دہلوی تعارف شاعر: عارف ؔ تخلص نواب زین العابدین خان دہلوی خلف نواب غلام حسین خان متخلص بہ خسرو شاگرد نصیر و اسد اللہ خان غالب رحمتہ اللہ علیہ 1268ھ بارہ سو اٹھسٹھ ہجری میں انتقال کیا۔ شعر انکے بہت اچھے ہوتے ہیں ۔ مکمل کلام ان کا ڈھونڈ نہیں پایا اگر کسی کے...
  17. کاشفی

    امیر مینائی مر چلے ہم مر کے اُس پر مر چلے - امیرؔ مینائی

    سخنور صاحب بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں جناب۔۔
  18. کاشفی

    سودا یہ میں بھی سمجھوں ہوں یارو، وہ یار یار نہیں - سوداؔ

    سخنور صاحب، محمد وارث صاحب ، پیاسا صحرا صاحب اور یونس عارف صاحب آپ تمام حضرات کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔ آداب عرض ہے۔!
  19. کاشفی

    تیری یاد آگئی ۔۔۔ ۔۔

    تیری یاد آ گئی غم خوشی میں‌ڈھل گئے واہ بہت ہی زبردست موسیقی اور گیت ہے۔۔ کیا بات ہے جناب کی۔۔۔
  20. کاشفی

    فارسی شاعری کعبہ در پائے یار دیدم دوش -غزل جگر مراد آبادی مع اردو ترجمہ

    بہت ہی عمدہ جناب وارث صاحب۔۔ بہت خوب۔
Top