نتائج تلاش

  1. کاشفی

    امیر مینائی مر چلے ہم مر کے اُس پر مر چلے - امیرؔ مینائی

    غزل (امیرؔ مینائی رحمتہ اللہ علیہ) مر چلے ہم مر کے اُس پر مر چلے کام اپنا نام اُس کا کر چلے حشر میں اجلاس کس کا ہے کہ آج لے کے سب اعمال کا دفتر چلے خونِ ناحق کر کے اک بے جُرم کا ہاتھ ناحق خون میں تم بھر چلے یہ ملی کس جرم پر دم کو سزا؟ حکم ہے دن بھر چلے شب بھر چلے...
  2. کاشفی

    اردو قواعد۔ ڈاکٹر مولوی عبدالحق ۱۹۰۰

    صفحہ - 5 زبانوں کا سیکھنا سکھا نا نسبتاََ جدید زمانے کی ایجاد ہے جو آج کل خاصا پیشہ ہوگیا ہے۔ قدیم زمانے میں لوگ غیر زبانوں کے سیکھنے کی ضرورت نہیں سمجھتے تھے۔ مثلاٍ کسی قدیم یونانی یا عرب کو کسی دوسری زبان کے سیکھنے کا کبھی خیال نہیں آتا تھا اور وہ کیوں سیکھتا؟ اس لئے کہ یونانی سوائے...
  3. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  4. کاشفی

    عید نوروز کے بارے مں

    شکریہ بیحد شریک محفل کرنے کے لیئے۔۔
  5. کاشفی

    ناعمہ کا چائے خانہ

    خوشی جی کبھی ادھر بھی چائے پلا جایا کریں بھئی۔۔ثواب ملے گا۔۔
  6. کاشفی

    مصحفی غزل-اس نازنیں کی باتیں کیا پیاری پیاریاں ہیں -غلام ہمدانی مصحفی

    بہت اچھی شاعری ارسال کی ہے آپ نے۔۔ مزاہ آگیا جناب۔۔۔شکریہ بہت بہت۔۔خوش رہیں۔۔
  7. کاشفی

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    بحث کا رُخ انوار دوسری طرف مت موڑیں۔۔۔ تعلیم یافتہ بچے جتنے زیادہ ہوں اتنا ہی اچھا ہے۔۔۔ لہذا صوبوں میں تعلیم عام کریں۔۔ خودبخود معاملات درست سمت کی طرف گامزن ہوجائیں گے۔۔۔ آئینی اصطلاحات کمیٹی بھی ججوں اور وکیلوں کی طرح ڈرامہ ہے۔۔۔ عوام کو زیادہ صوبے نہیں چاہیئے۔۔۔ عوام کے مسائل حل ہوجائیں...
  8. کاشفی

    مسجد میں مزاح

    :)۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. کاشفی

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    مرحبا یا اخی مرحبا۔۔۔ کُل اخوانِ اُمت کی طرف سے خوش آمدید۔۔
  10. کاشفی

    مجموعہ کلام: برفیلی دھوپ کا اجراء

    بہن تو آپ طفیل عامر صاحب کی بچپن سے ہی ہیں جب آپ چھوٹی موٹی تھیں۔۔ ماشاء اللہ سے۔۔ میں نے تو مبارکباد کتاب کے لیئے دی ہے۔۔اور آپ کے بارے میں کچھ معلومات ملنے پر بھی۔۔۔ :happy:
  11. کاشفی

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا ،،،،،،،،،،،،،،، مجیب عالم

    میں تیرا شہر چھوڑ جاؤں گا ۔۔ بہت نائس شیئرنگ ہے۔۔ کہنا صبا سلام ہمار ا بہار سے ہم تو چمن کو چھوڑ کے سوئے قفس چلے جا کبوتر جا۔۔۔
  12. کاشفی

    سودا یہ میں بھی سمجھوں ہوں یارو، وہ یار یار نہیں - سوداؔ

    غزل (مرزا محمد رفیع دہلوی متخلص بہ سوداؔ) یہ میں بھی سمجھوں ہوں یارو، وہ یار یار نہیں کروں میں کیا کہ مرا دل پہ اختیار نہیں عبث تو سر کی مرے ہر گھڑی قسم مت کھا قسم خدا کی ترے دل میں اب وہ پیار نہیں میں ہوں وہ نخل کہ جس نخل کو قیامت تک بہار کیسی ہی آوے تو برگ و...
  13. کاشفی

    تعارف بس اک انسان۔۔۔!!

    السلام علیکم ۔۔ خوش آمدید جناب ایس۔ ایم۔ مظاہر حسین صاحب۔۔ بڑی خوشی ہوئی آپ کا تعارف پڑھ کر۔ جیتے رہیں اور سدا خوش و خرم رہیں۔۔آمین ۔۔ اپنا بہت زیادہ دھیان رکھیں۔۔ اور ہمیں اپنی دعاؤں میں‌یاد رکھیں۔
  14. کاشفی

    مومن ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہوں گے - حکیم مومن خان مومن

    دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہونگے - مومن خان مومن غزل (مومن خان مومن رحمتہ اللہ علیہ) دفن جب خاک میں ہم سوختہ ساماں ہونگے مثلِ ماہی کے گل شمع شبستاں ہونگے ناوک انداز جدھر دیدہء جاناں ہونگے نیم بسمل کئی ہونگے کئی بے جاں ہونگے تو کہاں جائے گی؟ کچھ اپنا ٹھکانا کر لے ہم تو کل خوابِ...
  15. کاشفی

    مومن شب تُم جو بزمِ غیر میں آنکھیں چُرا گئے ۔ مومن

    بہت ہی عمدہ سخنور صاحب۔۔
  16. کاشفی

    آج پھر اُن کو گلستان میں خراماں دیکھا، عابد لاہوری

    آپ نے درست فرمایا ہے۔۔شکریہ بیحد خوش رہیں۔۔۔
  17. کاشفی

    آج پھر اُن کو گلستان میں خراماں دیکھا، عابد لاہوری

    بہت بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب۔۔۔خوش رہیں۔۔
  18. کاشفی

    انشا اللہ خان انشا کھولے جب چاند سے اس مُکھڑے کا گھونگھٹ عاشق - انشا اللہ خاں انشا

    بہت بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب۔۔جیتے رہیں۔۔
Top