بہت شکریہ امین یہاں کرم نوازی کیلئے اور یہ سہرا سعود بھائی کے سر جاتا ہے ۔
تمھارے بارے میں یہاں اور ’’ وہاں ‘‘ جان کر خوشی ہوئی ۔۔ پڑوسی ہو تو کبھی چائے ہی پلادیا کرنا ۔
کیوں میں نے ٹھیک کہا نا ۔۔ ؟؟ اماں بی پارک میں کوئی 10 کے قریب شعراء ڈیرا جماتے ہیں ۔۔
میں بھی کبھی کبھار ادھر آنکلتا...