نتائج تلاش

  1. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    نعمان بھائی یہ دیکھیے پچھلے ایک مراسلے میں میری معروضات: بہت شکریہ ۔ آپ کی محبت ہے ورنہ میری حیثیت تو من آنم کہ من دانم بلکہ چہ پدی چہ پدی شوربہ والی ہے۔ مشکل ردیف و قوافی بات سر آنکھوں پر ۔ مگر بابا جانی میں نے پچھلےدو سالوں میں کوئی 8 ہزار غزلیں پڑھیں۔ ان سب کے پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں...
  2. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بہت بہت شکریہ نعمان بھائی ، سدا سلامت رہیں۔ اظہارِ پسندیدگی کیلیے ممنو ن ہوں۔ غزل آپ کو اچھی لگی میری خوش قسمتی ہے یہ۔ اساتذہ کرام کی رائے پر کوئی دو رائے نہیں نعمان بھیا ۔ درا صل دوسروں پر تنقید کرنے کا میرا مقصد یہی ہے کہ کوئی مجھے تنقید کا نشانہ بنائے تا کہ میرے معائب میرے سامنے آئیں اب...
  3. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ورنہ سقراط مر گیا ہوتا اس پیالے میں زہر تھا ہی نہیں لیاقت علی عاصم
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    قبلہ السلام علیکم ،کیسے ہیں ؟
  5. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    پیارے امین ، سدا سلامت رہو غزل اور چنیدہ اشعار کی پسندیدگی کیلئے ممنون ہوں رہی بات صاحبانِ فن کو تو بھیا ۔۔ اپنے آپ کو کمتر ثابت کرنے پر توانائی خرچ کرنے سے بہتر ہے کہ اپنی برتری ثابت کرنے کے لیے ان صاحبانِ فن سے کچھ نہ کچھ سیکھو ۔ محض عقیدت کا اظہار ہی سب کچھ نہیں ہوتا کل رات تم سے...
  6. مغزل

    آج کا شعر - 3

    پڑھ کے مجموعہ ِ حالات زمانے بھر کا ہاتھ آیا مجھے مضمون فسانے بھر کا انور شعور
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    فی الحال غیر ضروری اور ضروری کے گرداب سے نکلیں اور قبول کیجئے ہماری جناب سے ’’ السلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ‌‘‘ اور صبح بخیر۔
  8. مغزل

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    بہت شکریہ سارہ ۔ اچھا کیا کہ معمہ حل کردیا وگرنہ میں ’’ امید اور محبت ‘‘ کو بہن بھائی سمجھتا رہتا ۔
  9. مغزل

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    بہت شکریہ فرحت کیانی سلامت رہیں۔ اللہ آپ کو بھی سلامت رکھے آمین
  10. مغزل

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    ما شا اللہ منے میاں ۔۔ بہت خوب غزل کہی ہے شاباش ڈھیروں داد اور مبارکباد ۔۔ اسی طرح مشق جاری رکھو جلد ہی اعلی شاعری کی طرف سفر کرنےلگو گے ۔ والسلام
  11. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اچھی بات ہے میں خیال رکھوں گا۔
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    مسوڑے سوج گئے تو کیا ہوگا ؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    گردن نہ دبا دوں اگر روز ایسا ہو ۔۔ یہی کبھی کبھار ہوجاتا ہے جناب سے
  14. مغزل

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    جناب اس وقت کو تمباکو نوشی سے ٹھٹھول کررہا ہوں‌(یعنی سگریٹ پی رہا ہوں)
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    قینچی کی طرح چلتی ہے زبان توبہ ہے بھئی لڑکیوں کو بھی مات دے جاتے ہیں جناب تو
  16. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔ بس اسی تضاد سے شعر کہا گیا ہے ۔ بہت شکریہ پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کیلئے ۔ والسلام
  17. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    بہت بہت شکریہ فرخ صاحب آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے تحریک کا سبب ہے ۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    طالب ِ خیر ہوں بہنا ۔۔ کہیں کوسنے نہ لگ جانا ۔۔
  19. مغزل

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں ۔ اور معافی چاہتا ہوں۔ (مذکورہ مراسلہ بھی مدون کردیا گیا ہے)
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    سارا ۔۔ تو بہ کرو بھئی ۔۔ معانقے پر معانقے ہورہے ہیں ۔۔ کیا منفرد سے اگلے پڑاؤ پر جانے کی جلدی ہے ۔۔
Top