لگتا ہے جیہ کی طرح جیا بھی زحل کے زیرِ اثر ہے ۔ نحسِ سیارگان اگلے ماہ ختم ہونے لگے لگا ۔ دب ِ اکبر کا آج آخر ی دن ہے ۔۔ اب یہ دونوں اور محسن اس اثرسے باہر نکل آئیں گے۔ انشااللہ
یار ایک بات آپ غور سے سن لو ۔ یہ مرنے والی باتیں مجھ سے مت کیا کیجیے ۔۔ جیہ سے بھی میری اسی بات کی ناراضگی ہے
یہ حقیقت سہی مگر اس قدر آسان نہیں۔۔ آپ کو میری بات ناگوار گزے تو معاف کیجیے میں آئندہ گفتگو سے پرہیز کروں گا
والسلام
تمہیں تو میں ملوں گا تو بتاؤں عمو میاں ۔۔ یاد رہے بغاوت کو سختی سے کچلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں ہم
میں نے سن لیا ہے شمشاد انکل ، آپ فکر ناٹ کریں ۔۔ ہمیں بھی ابابیلوں کا ڈر ہے ۔