نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    یہ لیجئے ہماری ہاں بجلی ایک گھنٹے بعد واپس آگئی ہے ۔ اب جناب کے ہاں سے رخصتی ہوگی۔۔:blush:
  2. مغزل

    مبارکباد الف نظامی تم بھی۔

    الف نظامی صاحب ۔ انفرادی حیثیت مبارک ہو امیدہے آپ آئندہ بھی کرم کیجے گا۔
  3. مغزل

    فراز گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن ----------- احمد فراز

    بہت شکریہ نوازش سرکار ۔ آپ کا کلام پڑھنے کو نہیں ملا خاصی مدت سے ؟
  4. مغزل

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ہاں بھئی بتائیے انہیں یہ لطیفہ ہی نہیں لگتا ۔۔ لگتاہے غور سے پڑھا نہیں ہے ۔۔
  5. مغزل

    تعارف اردو محفل کے نئے رکن نایاب کو خوش آمدید کہیے

    محفل میں‌خوش آمدید نایاب صاحب۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    نیں نیں نانیں نیں ۔۔۔ اب مزہ آیا ۔۔
  7. مغزل

    فراز گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن ----------- احمد فراز

    بہت شکریہ نایاب صاحب فراز ، فراز ہے جنا ب !!! ایک اور شعر آپ کی نذر: ذکر اس غیرتِ مریم کا جب آتا ہے فراز گھنٹیان بجتی ہیں لفظوں کے کلیساؤں میں
  8. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    بہت شکریہ نایاب صاحب۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے اور سدا خوش رکھے ایک وضاحت کردوں‌کہ میں نے کسی ایک کو نہیں بلکہ سبھی (مذکورہ) احباب سے گزارش کی تھی وہ پرانی مثل ہے ناں : ’’ کہو دہورے کو سناؤ بہورے کو‘‘ خیر مجھے کوئی بات ناگوار نہیں گزر ی ۔ شاد وآباد رہئیے ۔ والسلام
  9. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی ۔۔ صاحبہ۔ آداب ۔۔ بہت شکریہ آپ نے میری لاج رکھی ۔ اللہ صحت و سلامتی نصیب فرمائے ۔ یہ کہئے کہ اپنی نگارشات کب پیش کررہی ہیں ۔ ہمیں شدّت سے انتظار ہے ۔ والسلام
  10. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    نن ننن ننن نہیں بھئی ۔۔ کوئی ضرورت نہیں ۔۔ :grin: :grin: :grin: :grin: :evil:
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    لو بھئی اب اس بات پر بھی خوشی ( محفل کی رکن نہیں ) منائی جائیگی۔۔ تو بہ توبہ
  12. مغزل

    فراز گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن ----------- احمد فراز

    غزل روئے نگار و چشمِ غزالاں کے تذکرے گیسوئے یار و حرف وحکایت کے رات دن وہ صبح و شام، دربدری ہم سنوں کے ساتھ آوارگی میں سیر و سیاحت کے رات دن رسوائیوں کی بات تھی، رسوائیاں ہوئیں رسوائیوں کی عمر میں شہرت کے رات دن ہر آرزو نے جامہِ حسرت پہن لیا پھر ہم تھے اور گوشہِ عزلت کے رات دن...
  13. مغزل

    آج کا شعر - 3

    فکرِ معاش ، شہر بدر کرگئی ہمیں پھر ہم تھے اور قلم کی مشقّت کے رات دن فراز
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    کل سے بجلی نےاتنا تنگ کیا ہے کہ بس ۔ پ9 -- 9 گھنٹے غائب رہنے لگی ہے آوارہ کہیں کی
  15. مغزل

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    چلیے جناب ۔۔ جن احباب کے نزدیک لطیفہ ہے وہ خوش ہو لیں اور جو احباب اسے لطیفہ نہیں مانتے وہ منھ بسورے بیٹھے رہیں۔
  16. مغزل

    میری غزل

    یعنی آپ ہمار ادل دکھاسکتے ہیں ترجمہ نہ کریں گے ۔ چلیئے صاحب میں اپنی فرمائش اور ’’دھمکی ‘‘ واپس لیتا ہوں۔
  17. مغزل

    تعارف ’’ابن ِ عادل ‘‘ صاحب کو اردو محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید

    ابن ِ عادل صاحب آپ ہیں کہاں کچھ خبر تو دیجئے
  18. مغزل

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ محترم قارئین ! آداب وسلام مسنون ! مجھے ایکسپریس کی اعزازی کاپی ایک اخبار فروش سے ملتی ہے۔ آج جناب کہنے لگے میاں تمھارے لیے ایک خاص خبر ہے۔۔ پڑھ کر مجھے بتانا کیسی خبر ہے۔۔۔ یہ کہہ کر انہوں نے مسکراتے ہوئے مجھے ایک اخبار مزید تھمادیا۔۔ خیر یہ قصہ تو الگ ویسے کیا آپ...
  19. مغزل

    آج کا شعر - 3

    ڈھانپا کفن نے داغِ عیوبِ‌برہنگی ورنہ میں ہرلباس میں ننگِ وجود تھا میرزا اسداللہ خاں غالب
  20. مغزل

    میری غزل

    ٹھیک ہے جناب۔۔ یعنی آپ ہماری مدد سے منھ پھیر رہے ہیں۔ مغلوں کو ناراض کرنے کا انجام یاد رکھیے گا۔۔ (کھلی دھمکی) ورنہ ۔۔ ترجمہ پیش کریں۔
Top