نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    شوربہ ہے مرغی کے سالن کا جس سے ثرید کا لطف لے رہا ہوں ۔۔ ابھی ابھی ایک نشست سے واپس آیا ہوں۔۔ اے کیوخان سینٹر سے ۔
  2. مغزل

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    بندہ پروری ہے نایاب صاحب سدا سلامت رہیے جناب اور میرے حق میں دعا کیا کیجے خوبصور ت متحرک تہنیتی مکتوب کیلیے سراپا سپاس ہوں۔ والسلام
  3. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    آداب امین صاحب۔ آپ کی محبت ہے جو یاد رکھا ۔ ورنہ من آنمم کہ من دنم ۔ نظم کی بابت عرض ہے کہ یہ نظم اک خاص موقع پر کہی گی تھی ۔ نہ اس میں نظمیت ہے ، نہ آفاقیت اور نہ ہی چونکائیت ۔۔ بس یوں خیال کیجئے کہ ایک منظوم جواب تھا اور بس ۔۔ بات ہوتی رہے کی وجہ کر یہاں پیش کری ۔۔ کہ تقریب کچھ تو...
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    توبہ توبہ یہ بھی بھائی کے نقشِ قدم پر چل پڑی ہے ۔۔ ارے بھئی موصوف ہیں کہاں ؟؟
  5. مغزل

    آج کا شعر - 3

    بات کیا کروں ان سے دل کو چھیل دیتے ہیں چند تیز جملے اور پھر طویل خاموشی گفتگو کے باہر کچھ دائرے سے رقصاں ہیں دائروں کےباہر ہے مستطیل خاموشی اس نے اپنی جانب سے برہمی کو اپنا یا اور میری جانب سے تھی وکیل خاموشی زاہد حسین (کراچی)
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    اللہ اللہ ۔۔۔۔۔۔ کیا خوب بات کی ہے واہ
  7. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    بہت شکریہ ، نوازش فرخ صاحب ۔ ویسے یہ آج ’’بیٹا‘‘ سے ’’ صاحب ‘‘ کا سفر کچھ جلدی نہیں طے ہوگیا۔؟ :blush:
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    قیسے فقر نہ قریں ، فقر قرنے قی بات تو ہے ۔ وگرنہ میں فقر ہی قیوں قرتا۔
  9. مغزل

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    اگر ایسا ہے تو لعنت ہے ان حکمرانوں اور سپہ سالاروں پر ۔ ان سے تو مخنث (ہیجڑے )ا چھے ہیں ۔
  10. مغزل

    آج کا شعر - 3

    محفل ِ شب کا سماں اک خواب سا، رہ جائے گا عکس کھو جائیں گے ، تنہا آئینہ رہ جائے گا رضی اختر شوق
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    غین سے لکھنا تھا نایاب بھیا ۔ خیر پہلی اور آخری غلطی قابلِ معافی ہوتی ہے ۔
  12. مغزل

    ریزرو بنک آف انڈیا کی جانب سے پاکستانی کرنسی نوٹ !!

    اور وہ سیکڑوں من سونا اور ہزاروں من چاندی جو انگریز لے بھاگا اور بدلے میں کاغذ کے نوٹ دے گیا ۔۔ اس پر کون بات کرے گا۔
  13. مغزل

    کچھ دن سے جو گھر میں آ پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    نایاب کی بات سے مجھے احمد ندیم قاسمی ( عمو ) یاد آگئے ۔ میں گل کو دیکھ کر تخلیقِ گل کی سوچتا ہوں گلوں کو دیکھتے رہنا تو کوئی بات نہیں
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ظاہر ہے پیش کروں گا جناب ۔۔ بس تھوڑی سی مہلت
  15. مغزل

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    افواہ ۔۔۔۔ یا یوں کہہ لیں افواہ سازی کا ادارہ ’’ جیو ‘‘
  16. مغزل

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    چلیے ہم اپنی رائے دوبارہ ارسال کیے دیتے ہیں ۔ لگتا ہے نوید بھائی بائی پاس کرگئے اس رائے کو :laugh:
  17. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق
  18. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    غزل یہ روشنی کا جو ہے سلسلہ ہمارے ساتھ تو چل رہا ہے کوئی آئینہ ہمارے ساتھ یہ ہاتھ یونہی تکلف میں اٹھ گئے ورنہ جو ہوتا آیاہے ، ہوگا سدا ہمارے ساتھ کسی میں کوئی ادا تھی کسی میں کوئی ہنر پہ کون چار قدم چل سکا ہمارے ساتھ مگر یہ بات ، کسی اور سے نہیں ‌کہنا ہمارا ربط نہیں رہ سکا...
  19. مغزل

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    چلیے ٹھیک ہے بات تو ایک ہی ہے ۔۔ مگر آپ ڈائریکٹ والے آدمی ہیں۔ خیر ۔۔ میں خرمن سے آپ کی غزل ’’یہ جو روشنی کا ہے سلسلہ ہمارے ساتھ ‘‘ پیش کررہا ہوں دیکھ لیجئے گا۔
  20. مغزل

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    میں بتاؤں نوید بھائی ۔۔ ایک ’’ دیوان الشعراء ‘‘ ترتیب دیا جارہا ہے ۔۔ باقی خبر خرم خود دیں گے ۔
Top