نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ضعیف العمری بھی کیا کیا رنگ دکھاتی ہے ۔ کون سمجھے کسے کہا میں نے
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    شرمندہ ہوں کہ پھر معانقہ ہوگیا ۔ (وعلیکم السلام ) قبل از تدوین: سبحان اللہ یہ آپ بات کررہے ہیں یا طنز کر رہے ہیں ۔؟
  3. مغزل

    میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ------------ عباس رضوی

    غزل ہر طرف شورِ فغا ں ہے کوئی سنتا ہی نہیں قافلہ ہے کہ رواں ہے کوئی سنتا ہی نہیں اک صدا پوچھتی رہتی ہے کوئی زندہ ہے ؟ میں کہے جاتا ہوں ہاں ہے کوئی سنتا ہی نہیں میں جو چپ تھا ، ہمہ تن گوش تھی بستی ساری اب مرے منھ میں زباں ہے کوئی سنتا ہی نہیں ایک ہنگامہ کہ اس دل میں بپا رہتا تھا...
  4. مغزل

    آج کا شعر - 3

    یہ شہرِ‌دل نہیں ہے شہرِ‌آثارِ قدیمہ ہے سماعت ہو تو یاں‌ایک ایک پتھر بات کرتا ہے کوئی سنتا نہیں پیہم صدا ٹکرائے جاتی ہے میں باہر چیختا ہوں کوئی اندر بات کرتا ہے عزیز مرزا (کراچی)
  5. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    محترم الف عین, خرم شہزاد خرم, زین زیڈ ایف, سارہ خان, سخنور, فرحت کیانی, محمد وارث, نوید صادق صاحبات و صاحبان آپ کی پزیرائی کیلئے سراپا تشکر ہوں ۔ بہت شکریہ
  6. مغزل

    ہمارا ربط نہیں رہ سکا ہمارے ساتھ -------------- نوید صادق

    کیوں نہیں‌ بابا جانی ۔۔ میں آج ہی رابطہ کرتا ہوں ۔۔ اور آپ سے گزارش کروں گا کہ سمت کی مناسبت سے مجھے بھی ای بک بنانا سکھائیں۔ سعود بھائی بھی اگر مدد کریں تو مجھے خوشی ہوگی۔ والسلام
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ڈھونڈے سے بھی نہیں ملتا ایسا مراسلہ کہیں اور
  8. مغزل

    جناب حسبِ للک رابطے کیلئے منتظر ہوں میرا موبائل نمبر ہے ۔ 03002553675 اور آپ کا ؟

    جناب حسبِ للک رابطے کیلئے منتظر ہوں میرا موبائل نمبر ہے ۔ 03002553675 اور آپ کا ؟
  9. مغزل

    کیا کیجیے؟؟

    امین صاحب ۔ آپ تو حیر ان در حیران در حیران کیے جاتے ہیں جناب۔ ایک اعلی کاوش ہے ۔۔ جوا شعار ساقط الوزن ہیں ان کی نشاندہی کی جاچکی ، بابا جانی (الف عین ) رسید کاٹ چکے وارث بھائی کرم فرماچکے ۔ اور میں حسبِ توفیق دیر سے آیاہوں کہ معرکہ ہوچکا۔ بابا جانی کے آتے ہی عروسِ غزل مزید بہاریں دکھائے...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    حلوہ کھانے کی عادت ڈالیں انہیں ۔۔ تاکہ آپ آرام سے کام کیجئے
  11. مغزل

    سورج کہاں اٹھانے لگا روشنی کا دکھ ----------------- تازہ غزل

    غزل سورج کہاں اٹھانے لگا، روشنی کا دکھ ؟ شاید چراغ بانٹ لے اس تیرگی کا دکھ سنبھلے نہیں سنبھلتا ہے بے مائیگی کا دکھ کہیے تو کس سے جاکے بھلا زندگی کا دکھ اندر ہی کوئی شور ، نہ باہر کوئی صدا دیوار ہی سے بانٹیے ہمسائیگی کا دکھ بہتر ہے اس سے موت ہی آئے خوشی خوشی یہ دکھ بھی کوئی...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    ٹھہرئیے میں مراسلہ مدون کرلوں معانقہ ہوچلا ہے تو کیا عندلیب کے بولنے پر پابندی لگ گئی ہے جو اجازت طلب کی جارہی ہے ؟ لگتا ہے بییاں سوگئیں ہیں ۔
  13. مغزل

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    بہر حال پرناب مکھرجی مکر گئے ہیں کہ انہوں نے پاکستان کو حملے کی دھمکی دی تھی ۔ (یعنی چولہا جلتا رہے گا)
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    اللہ اللہ کیا ہی فصیح و بلیغ گفتگو جاری ہے یہاں واہ واہ
  15. مغزل

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    محترمی محمد امین ، آداب و سلامِ مسنون جناب کا مراسلہ نظر نواز ہو ا، پڑھ کر عجیب مخمصے میں ہوں ، کہ ’’ ناطقہ سربہ گریباں ، خامہ انگشت بہ دنداں ‘‘ والا معاملہ درپیش ہے خیا ل کے سبھی گھوڑے دوڑا کر دیکھ لیے بس اتنا یاد رہا کہ جناب پہلے بھی کرم فرما کر پاکستان کے چہرے سے سکون کی طرح غائب ہو...
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    نمستے ، سلام ، صبح بخیر ، شام بخیر کہوں یا سمند ر پا ر لوگوں کو شب بخیر ۔۔۔۔۔ بہر حال مدعا ’’ خیر ‘‘ ہی ہے ۔
  17. مغزل

    ایک ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ

    چلو کسی کو تو ’’ بے ادبی ‘‘ لطیفہ سمجھ آیا ۔۔ تعبیر اور جیا راؤ کو مشورہ ہے کہ ہمدرد کی خمیرہ گاؤ زبان عنبری نہار منھ استعمال کیجئے ۔
  18. مغزل

    جنگ سے میرا چولہا بجھ جائے گا

    معاف کیجے۔۔ مجھے اس مراسلے کے پورے متن سے اختلاف ہے ۔ میں بس اتنا جانتا ہوں کہ ’’ گنی پِگ ‘‘ کام آجائیں اور ’’ پِگ منی‘‘ آرام سے رہے ۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (18)

    کیا کہوں کہ بات تو آپ نے کہہ دی ہے ۔۔ غیر ممکن نہیں کہ ایسا ہونا ۔۔ یعنی ثرید سنت سے ثابت ہے ۔ ایک قسم کا کھانا جو شوربے وغیرہ میں روٹی کا مالیدہ بھگو کر تیار کیا جاتا ہے۔
  20. مغزل

    ناطقہ ------------ عجلت میں لکھی گئی ایک نظم

    جناب کی کرم نوازی ہے ۔۔ ورنہ من آنم کہ م دانم ویسے میرے دستخط میں ایک غزل کا ربط ہے ۔۔ وہ غزل بھی ملاحظ کیجے تاکہ میں‌اور غزل پیش کرنےکی ہمت کروں۔
Top