محترمی ہمت علی ۔
یہاں مجھے اختلاف ہے اگر ذکرِ خیر الانام کے بعد آپ یہ تذکرہ فرماتے ہیں تو مذہبی انتشار کو ہوا دینے والی بات ہے
ہر لفظ اپنی مسلّم حیثیت رکھتا ہے اور ہرلفظ کا ایک محل ہوتا ہے ۔۔ امید ہے کسی ذی شعور و فہم سے ربطہ کیجئے گا وہ آپ
کو وضاحت کردیں گے ۔۔ اگر اسی طرح مرادی معنے لیے...