ٌخیر مولیوں کی رہنے دیں انہیں ہر معاملے میں گھیٹنا معاملے کی توہین ہے ۔۔
معاملہ یہ ہے کہ ، راتوں رات شہر کو نیویارک بھی بنا دیا جائے ۔ علی الصبح پان
کی پچکاریاں اور چاکنگ نظر آئے گی فلا ں جو رہا کرو فلاں کو ووٹ دو فلا ں دواخانہ
فلاں عامل کالے جادو والے ۔۔ اب وہاں یہ سگنل کیا کام کریں گے...