نتائج تلاش

  1. مغزل

    میری غزل

    گو کہ فارسی اس معیار پر میرے ذہن میں جگہ نہیں بنا پاتی ۔ مگر چونکہ طالبِ علم ہوں سو فی الحال بندش اور ردھم سے مزے لے رہا ہوں ۔ دیکھیے کب اس قابل ہوتا ہوں کہ اسے باآسانی و کما حقہ سمجھ بھی پاؤں۔ ویسے گفتگو کے نئے زاوئے تو کم از کم کھلتے ہی ہیں الف نظامی صاحب اس کا ترجمہ بھی پیش کردیں گے اور...
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    گنت گنت جگ بیت گئے رے ، سیاں نہ بھئے پردیس ۔ میں کیا کروں ساون کو گنتی جاری ہے ۔
  3. مغزل

    مبارکباد فرحت کیانی کو موڈریٹر کا عہدہ مبارک ہو!

    محترمہ فرحت کیانی صاحبہ محفل میں ادارت کا قلمدان مبارک ہو صدا سلامت رہئے ، مگر غائب نہ ہوا کیجئے۔ والسلام
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ظر وف چھوٹا ہو ظرافت بھی ظلم محسوس ہوتی ہے ضعیفی میں۔
  5. مغزل

    دس کی گنتی پوری کرنی ہے

    اور آتے ہی نفی کے صیغے جمع کرنے شروع کردیے لگتا ہے ۔۔ کسی عالم فاضل کی صحبت میں ہیں۔ ورنہ یہاں تو حق ہو حق ہو کی صدا ہی آتی ہے باطن سے ۔
  6. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی ی !!!!!!!!!!!!! اپنی نگارشات بھی پیش کیجئے گا یا منھ پھلائے سرجھاڑے غصہ ہی کیجئے گا۔ غضب خدا کا ایک عرصہ ہوگیا ۔۔ موصوفہ تعارفی دھاگے میں ہی لپٹی پڑی ہیں ۔۔ ہم ایسے پڑھاکو کیڑوں کو رزق بھی فراہم کردیجئے ۔۔ والسلام
  7. مغزل

    خدواند کے سامنے

    بھئی بہت خوب ۔۔ وارث صاحب آپ کے حافظے کی داد دینا پڑے گی ۔ بہت خوب جناب ۔۔ خاں صاحب تو دوبارہ آئے ہی نہیں۔
  8. مغزل

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    دوست ۔ میرے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا جب صاحبانِ فن موجود ہوں تو مجھ ایسے گھسیارے کی یہاں کیا دال گلے گی ۔ ۔جب بابا جانی اور وارث صاحب نے نشاندہی کردی ہے تو میں اور کیا کہوں والسلام
  9. مغزل

    آج کا شعر - 3

    تمھاری زلف کے تھے پیچ اتنے کہ اک مصرع الجھ کر رہ گیا ہے م۔م۔مغل آج کا شعر یہی ہے ۔ (حالانکہ تعلی ہے )
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    ضعیف العمری نے مہلت دی تو میں بھی ملک کی خاطر لڑوں گا۔ انشا اللہ
  11. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    لگتا ہے میری بات ہوا میں اڑ گئی ہے ۔ چلیے خیر یونہی سہی۔
  12. مغزل

    نفی کا استعمال

    اقلیم کی جمع کیا ہوگی ۔ اور کیا اقلیم بالفتح ہے یا بالکسر ؟
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    جناب من۔ عزیزانِ بزم ، حاضرین و غائبین۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
  14. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی میں آپ سے بڑا عمر میں نہ ہوں ۔۔ ممکن ہے ، مگر دکھ ہوں سو بڑا ہوں نایاب ۔ آپ بھی نایاب رہیں ۔۔ خدا سلامت رکھے ۔۔ ہم یہاں ایک ہونے آتے ہیں نہ کہ تفریق پیدا کرنے ۔ اور ہاں ۔۔ طالوت ۔۔۔ ہم ، ہم عمر ہیں ۔۔ اور میرے خیال میں مجھے یہ حق ہے کہ میں سے استدعا کروں کہ : بھئی خوشی خوشی خوشی...
  15. مغزل

    لاہور سے خبر

    محترمی ہمت علی ۔ یہاں مجھے اختلاف ہے اگر ذکرِ خیر الانام کے بعد آپ یہ تذکرہ فرماتے ہیں تو مذہبی انتشار کو ہوا دینے والی بات ہے ہر لفظ اپنی مسلّم حیثیت رکھتا ہے اور ہرلفظ کا ایک محل ہوتا ہے ۔۔ امید ہے کسی ذی شعور و فہم سے ربطہ کیجئے گا وہ آپ کو وضاحت کردیں گے ۔۔ اگر اسی طرح مرادی معنے لیے...
  16. مغزل

    جی جی جیہ صاحبہ کی نذر دو شعر

    جی ہاں بابا جانی ۔۔ پرانی لڑی تھی اس لیے دوبارہ چھیڑ چھاڑ نہ کی اصولاً جرم ہے ۔۔
  17. مغزل

    کوئی نغمہ بنو چاندنی نے کہا --------------- عرفان ستّار

    بہت شکریہ فرحت کیانی صاحب / صاحبہ سدا سلامت رہیں ۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    غائب دماغی ہے جناب کی شمشاد بھائی میری دانست جتنا قصور حکمرانوں کا ہے اس سے زیادہ قصور وار عوام ہیں۔ اور دوسرارخ یہ بھی کہ جنتی جلدی یہ ’’ غریب عوام ‘‘ ختم ہوگی حکمرانوں کے دلدر دور ہوں گے۔ امید ہے وضاحت ہوچلی ہوگی۔
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (17)

    زحمت نہ ہو تو میں کہوں کہ جنگ ضروری ہے کئی دہائیوں کی گند صاف ہوگی ۔ شاید اس کے بعد ہمیں کچھ سبق مل جائے !
  20. مغزل

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    لینڈ لائن اور کبھی موبائیل پر پوری رات فون پر بات کرنے سے رہا ۔ ہاں رابط ضرور تھا رات گئے تھے ۔۔ فون پر مشاعرے برپا رہتے ہیں جب فون کال ساری رات فری تھی ۔ اب صرف کتابوں کو وقت دیتا ہوں اہلیہ اور بچی کے بعد
Top